۔ پنجاب سے ہم خیال چھینہ گروپ کے سربراہ ملک غضنفر عباس چھینہ کی ساتھیوں سے مشاورت حتمی مراحل میں داخل
جہانگیر ترین اور ملک غضنفر عباس چھینہ کے درمیان مشترکہ دوستوں کے ذریعے رابطہ
۔ ہم خیال چھینہ گروپ میں پنجاب سے 20 کے قریب سابق ارکان اسمبلی شامل ہیں
۔ استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کے لیے ہم خیال چھینہ گروپ اور جہانگیر ترین کے درمیان معاملات حتمی مراحل میں داخل
ہم خیال چھینہ گروپ رواں ماہ میں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرے گا
Comments are closed.