Yearly Archives

2024

واہ کینٹ کے علاقہ میں ناکہ بندی کے دوران موٹرسائیکل سوار ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

پولیس اہلکاروں نے بجاڑ روڈ دوران ناکہ بندی موٹرسائیکل سوار 03 مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا جنہوں نے پولیس پر فائرنگ کردی، ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل وقاص کو سینے پر فائر لگا جو بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہا، دوران سرچنگ 02…

جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین سینیئر حریت رہنما الطاف احمد بٹ نے…

جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین سینیئر حریت رہنما الطاف احمد بٹ نے نو منتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کے لیے استقامت کی دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی پاکستان کے اراکین جنرل کونسل نے اپنی رائے کے ذریعے نئے امیر…

ایف ائی اے امیگریشن کی ملتان ائرپورٹ پر پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی

(FIA Immigration Pakistan) (GOLD)سونا سمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی مسافر کے سامان سے 16 کلو سونا برآمد کر لیا گیا برآمد ہونے والے سونے میں مختلف وزن کی 10 اینٹیں شامل ملزم محمد تنویر فلائی دبئ کی پرواز نمبر ایف زیڈ 340 کے زریعے…

ممبر قومی اسمبلی ملک شاکر بشیراعوان کے پبلک فورم کے انچارج ملک محمد خالد…

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ممبر قومی اسمبلی ملک شاکر بشیراعوان کے پبلک فورم کے انچارج ملک محمد خالد اعوان نے کہا ہے کہ عوام کی بے لوث خدمت ہماری سیاست کا محورو مقصد ہے اور اسی عظیم مشن کے تحت ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان بھرپور کوشاں…

جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گھیر کریک ڈاؤن جاری

وفاقی وزیر داخلہ کے خصوصی احکامات کی روشنی میں جعلی ادویات میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گھیر کریک ڈاؤن کا آغاز کیا گیا جعلی ادویات میں ملوث ملزمان کے خلاف ایک دن میں 33 چھاپہ مار کاروائیاں کی گئی۔ چھاپوں کے نتیجے میں 24 انکوائریاں اور 5…

یوم القدس کے جلوس کے سلسلہ میں اسلام آباد پولیس کے سکیورٹی انتظامات

اسلام آباد پولیس نے جمعتہ الوداع پر شہر بھر میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری ضلع بھر میں 2500 سے زائد افسران و جوان سکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز شہر بھر میں چیکنگ کے عمل…

امدادی کارکن تائیوان کے مشرقی ساحل پر 7.4 شدت کے زلزلے کے بعد پھنسے درجنوں افراد کو…

(Taiwan earthquake) امدادی کارکن تائیوان کے مشرقی ساحل پر 7.4 شدت کے زلزلے کے بعد پھنسے درجنوں افراد کو نکالنے کے لیے کام کر رہے ہیں - جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور عمارتیں منہدم ہو گئیں۔ کم از کم نو افراد ہلاک، 900 سے زائد زخمی اور…

پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ خوشاب کے زیر اہتمام پتنگ بازی کے نقصان سے محفوظ رکھنے کے لیے عوام میں شعور

خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے )پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ خوشاب کے زیر اہتمام پتنگ بازی کے نقصان سے محفوظ رکھنے کے لیے عوام میں شعور اور آگاہی پیدا کر نے کے لئے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت ایس پی انویسٹیگیشن غلام عباس بھسین اور ڈسٹرکٹ…