Monthly Archives

مارچ 2025

بلوچستان میں ریاستی عملداری: چیلنجز اور حکومتی فیصلے

تحریر: شہزاد حسین بھٹی بلوچستان میں حالیہ دنوں میں پیش آنے والے واقعات، بالخصوص جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گرد حملے، نے ایک بار پھر صوبے میں امن و امان کے حوالے سے سنگین خدشات کو جنم دیا ہے۔ شدت پسندوں کی سرگرمیوں میں اضافے اور بلوچ…

حضرت امام مہدی ؒ کی آمد

مسلمانوں میں فرقہ واریت آج عروج پر ہے۔ نبی کریم ؐ اسی فرقہ بندی کا ذکر اور پیشین گوئی آج سے سینکڑوں سال پہلے کرگئے تھے۔ حیرا ن کن اَمر یہ ہے کہ ہر اک فرقہ کے مسلمان ایک بات تواتر سے کرنے لگ گئے ہیں کہ حضرت امام مہدی ؒ کا ظہور انتہائی قریب…

آئی ایس ایس آئی نے چائنا میڈیا گروپ کے تعاون سے “چائنا ان سپرنگ: چائنا آپر چونیٹی شیئرڈ بائی…

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنا پاکستان اسٹڈی سینٹر (سی پی ایس سی) نے چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) کے تعاون سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا "چائنا ان سپرنگ: چائنا آپر چونیٹی شیئرڈ بائی دا…

جعفر ایکسپریس حملہ: حقائق اور ردعمل سامنے آنا چاہئے

تحریر: شہزاد حسین بھٹی پاکستان ایک بار پھر دہشت گردوں کے نشانے پر ہے، اور اس بار ہدف بنی ہے جعفر ایکسپریس، جس پر ہونے والا حملہ کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے۔ اس حملے کو گزرے 24 گھنٹے سے زائد ہو چکے ہیں، لیکن اب تک اس کی مکمل تفصیلات عوام کے…

تجاوزات کے خاتمہ کے لئے تاجر نمائندوں کو اعتماد میں لیا جائے ۔ اجمل بلوچ

بھاری جرمانے عائد کرنے سے مہنگائی کا خاتمہ ممکن نہیں ۔ خالد چوہدری رمضان المبارک میں مارکیٹوں میں انتشار پھیلانے سے گریز کیا جائے ۔ راجہ ذوالفقار - نعیم اعوان شہر میں ستر فی صد تجاوزات سی ڈی اے کی قائم کردہ ہیں ختم کی جائیں۔ وحید…

اسلام آبادپولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف بلا تفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری

ماہ فروری کے دوران ہیلمٹ کا استعمال نہ کرنے ،فینسی ، غیر نمونہ اوربغیر نمبر پلیٹس ،بغیر ہیلمٹ ،غیرقانونی پارکنگ ،اشارے کی خلاف ورزی ،سیٹ بلیٹ کا استعمال نہ کرنے اور دیگر قوانین کی خلاف ورزی پر 61842 ڈرائیورز کیخلاف کارروائیاں عمل میں لائی…

کرکٹ کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے گا

تحریر: اعجازعلی ساغر اسلام آباد چیمپئنز ٹرافی اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے جس کا میزبان پاکستان تھا اور بدقسمتی سے پاکستان کوئی میچ بھی نہ جیت سکا بھلا ھو بارش کا جس نے بنگلہ دیش کیخلاف ایک پوائنٹ دلادیا ورنہ یہ میچ بھی ہم ہار جاتے…

چیمپئنز ٹرافی2025؁ء

چیمپئنز ٹرافی2025؁ء کا بخار چڑھنے سے پہلے ہی ہوا کی طرح اُڑھ گیا اور تمام پاکستانیوں کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے۔ ہم پاکستانی ہاکی کے بھی چیمپئنز رہ چکے ہیں اور دنیا ہر پاکستانی کو اچھا ہاکی کا کھلاڑی سمجھا کرتی تھی۔ پھر دن بدن ایسی گراؤٹ…