او جی ڈی سی ایل کا کنر آئل فیلڈ سے تیل کی پیداوار میں اضافے کا اعلان
او جی ڈی سی ایل کا کنر آئل فیلڈ سے تیل کی پیداوار میں اضافے کا اعلان
صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں واقع کنر آئل فیلڈ سے 1160بیرل یومیہ تیل کا اضافہ۔ تر جمان او جی ڈی سی ایل
اسلام آباد، 23 جنوری 2025: آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او…