Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger عوام ایکسپریس کو حادثہ، ایک مسافر جاں بحق، 19 زخمی لودھراں لودھراں میں عوام ایکسپریس کو ریلوے اسٹیشن کے قریب حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق عوام ایکسپریس کی 4 بوگیاں ریلوے ٹریک سے اترگئیں، ایک بوگی میں پھنسے 7 مسافروں کو زخمی حالت میں نکالا گیا۔ ڈی سی لودھراں کے مطابق دیگر بوگیوں میں سے بھی زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک مسافر جاں بحق ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق ٹرین میں پھنسے کچھ مسافروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ حکام کے مطابق حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ عوام ایکسپریس پشاور سے کراچی جارہی تھی۔ 13 up awam express train13up awam expressawam expressawam express ac standardawam express accidentawam express accident todayawam express derailed near khanpur railwayawam express fareawam express journeyawam express trainawam express train accidentawam express train derailmentawam express train economyawam express train speedawam express train timings Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger
Comments are closed.