اے ایس پی شہر بانو کا نکاح منڈی بہاؤالدین(Mandi Bahauddin) کے بزنس مین سید اشتر نقوی ولد سید تحریم عباس علی شاہ المعروف بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز ، مالک رائل سوئس ہوٹل لاہور کے ساتھ 13 رجب کو ہوا تھا۔
ان کی تقریب دعوت ولیمہ رائل سوئس ہوٹل لاہور میں 28 اپریل اور منڈی بہاؤالدین میں 3 مئی کو منعقد ہوگی۔ شہر بانو نقوی کی شادی کی خبر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ، منڈی بہاوالدین(Mandi Bahauddin) کے شہریوں نے خصوصی مبارکبادی پیغامات شئیر کرنا شروع کردئیے.
Comments are closed.