Trending
- جانے پر لوٹا، آنے پر خوش آمدید — یہ کیسی سیاست
- میان منظور احمد وٹو کا شمار اُن سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔۔۔
- مقابلے میں پار کرنے کی دھمکی۔۔۔پولیس اہلکاروں نے شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے
- چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی برسی پر پیغام
- گراما کی عظمت: ایک کچھوے کو الوداع، اور ایک گرم ہوتی دنیا کے لیے بیداری کا پیغام
- یونان کشتی حادثہ : غفلت اور بدعنوانی پر 13 افسران برطرف، تمام اپیلیں مسترد
- اسلام آباد ہائی کورٹ کا ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
- عدالت کا بڑا فیصلہ : شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس بحال
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- بلوچستان میں ایڈز بے قابو ،3303 کیس رپورٹ ، ایک سال میں 452 اموات
Browsing Category
کالم
پریس ریلیز
سینیٹ سیکرٹریٹ
میڈیا ڈائریکٹوریٹ
اسلام آباد (یکم اگست 2023)ء ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹرہدایت اللہ کی زیر صدارت وزارت ایوی ایشن کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں 30…
سانحہ کربلا اور شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ
تحریر :محمد نفیس دانش
تاریخ عالم کا ورق ورق انسان کے لئے عبرتوں کا مرقع ہے ۔ بالخصوص تاریخ کے بعض واقعات اور سانحات تو انسان کے ہر شعبہ زندگی کے لئے ایسے عبرت ناک ہیں کہ جن سے صرف نظر نہیں کیا جاسکتا ۔ انہیں واقعات میں سے ایک واقعہ میدانِ…
حفصہ کی تحریر کردہ امید کی بہار
تحریر: حفصہ اکبر علی
امید بہار
Spring of hope
اسمان سے عشق بہت بار نازل ہوا ہے کبھی موسی پہ طور پہ تجلی رب کائنات نازل ہوئی تو کبھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر قران مجید کی صورت میں ذکر یار نازل ہوا اور کبھی ابراہیم پر آتش نمرود میں دل…
مسائل کا حل زرعی انقلاب
از: ڈاکٹر ابراہیم مغل
قارئین کرام، اس مرتبہ سیاست کے میدانِ کا رزار سے اکتا کر وطنِ عز یز کے زرعی مسا ئل کے با رے میں لکھنا چا ہ رہا تھا۔ اور کیا حسین اتفاق ہے کہ ان ہی دنوں ہما ری فوج کے سپہ سالا رجنرل سید عا صم منیر نے ملک میں زرعی…
”کفِ خاک“ کی نظمیں
بلاتامل، شاہد اعوان
بقول شخصے بات کو کہیں سے شروع کر لیا جائے اگر آپ کا موضوع منطقی حقیقتوں پر مبنی ہے تو وہ اپنے مطلب کے نتائج پر طلوع کے آثار دے سکتا ہے۔
ادب اپنی تسطیر میں جس خام مواد سے ظہور کرتا ہے اس کے عددی اور فکری جغرافیہ کا تعین…
خواجہ اور اس کے گواہ
خواجہ اور اس کے گواہ
باعث افتخار: انجنیئر افتخار چودھری
مزے کی بات ہے کہ جو مکمل ڈیفالٹ کر جانے کی بات ہم نے بھی ایک خواجہ وہ جو ہے وہ جو ہے خواجہ صاحب کا نام ہے اصف ان کی زبانی سنی تھی ہم نے تو ادھر ادھر سے تو ویسے اپوزیشن والے بات کرتے…
کشکول توڑنے کا عزم
از: ڈاکٹر ابرا ہیم مغل
قا رئین کرام، الیکشن کی آمد آمد ہے اس موقع پر وزیرِاعظم کا کشکول توڑنے کا اعلان لاکھ خوش آئند سہی، مگر کشکول ایسی بلا ہے جو ققنس کی طرح اپنے ٹکڑوں کو پھر سے جوڑ کر اپنی اصلی حالت میں آ جاتی ہے۔ بیچارے عوام نے پہلے…
یتیم چھوکرا
ساجد عباس سبزواری
میں چھ سال کی عمر میں یتیم ہو گیا،باپ کا سا یہ سر سے اٹھتے ہی دنیا جہنم نظیر بن گئی۔ کم عمری میں ہی مجھے تنہا رہنے کے نقصانات کا اندازہ ہونے لگا نقصانات تو ایک طرف اتنی چھوٹی عمر میں اکیلے رہنا تپتے صحرا میں میلوں کی…
دن نہ بدلے مگر غر یبوں کے
از: ڈاکٹر ابراہیم مغل
درست کہ وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں سات روپے فی لیٹرکمی کا اعلان کیا ہے، جب کہ پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی جوکہ آئی ایم ایف سے طے تھی،اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی…
بھیک کیلئے شیرخواربچوں کااستعمال اوراستحصال رو کاجائے
بھیک کیلئے شیرخواربچوں کااستعمال اوراستحصال رو کاجائے:شوکت ورک
مستحقین کی مدد کے معاملے میں زکوٰۃ تک محدود نہ رہیں بلکہ صدقات وعطیات کریں
لاہور(زورآور نیوز) ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے بانی ٹرسٹی و جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت بابر ورک…