Browsing Category

مسائل

سپریم کورٹ : منشیات کیس میں ملوث ملزم نے عدالت میں گرفتاری دے دی، درخواست واپس لینے پر خارج

سپریم کورٹ : منشیات کیس میں ملوث ملزم نے عدالت میں گرفتاری دے دی، درخواست واپس لینے پر خارج اسلام آباد شمشاد مانگٹ سپریم کورٹ میں منشیات کے کیس میں ملوث ملزم فیاض کی جانب سے درخواست واپس لینے کی بناپردرخواست خارج کردی، جبکہ ملزم نے…

الیکشن کمیشن میں ڈی ایم او کے فیصلہ کے خلاف مئیر کراچی مرتضی وہاب کی اپیل پر سماعت

الیکشن کمیشن میں ڈی ایم او کے فیصلہ کے خلاف مئیر کراچی مرتضی وہاب کی اپیل پر سماعت ڈی ایم او نے ہمیں سنے بغیر فیصلہ کیا اور ہمیں نوٹس بھی موصول نہیں ہو ، وکیل مرتضی وہاب اسلام آباد شمشاد مانگٹ الیکشن کمیشن ڈی ایم او کے فیصلہ کے خلاف…

جنات کے ذریعے مبینہ طورپر لاپتہ خاتون کا تاحال پتہ نہ  چلایاجاسکا

جنات کے ذریعے مبینہ طورپر لاپتہ خاتون کا تاحال پتہ نہ  چلایاجاسکا لاہور لاہور ہائی کورٹ نے کاہنہ کے علاقہ سے 6 سال قبل اغوا ہونے والی خاتون کی بازیابی سے متعلق کیس میں عدم پیشرفت پر آئی جی پنجاب کوآج جمعرات کو طلب کرلیا جبکہ چیف جسٹس…

سنگجانی کانٹا کرپشن : موٹروے پولیس کی کارروائی ، این ایچ اے ملازمین ملوث، ایف آئی آر درج، کرپشن کی…

سنگجانی کانٹا کرپشن : موٹروے پولیس کی کارروائی ، این ایچ اے ملازمین ملوث، ایف آئی آر درج، کرپشن کی رقم برآمد سنگجانی کانٹا کرپشن میں شامل بروکرز اور افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ اسلام آباد شمشاد مانگٹ سنگجانی کانٹا کرپشن کے خلاف…

اسرائیلی فضائی حملہ ،حوثی وزیراعظم سمیت کئی وزرا ہلاک

اسرائیلی فضائی حملے میں حوثی وزیراعظم اور کئی وزرا ہلاک، غزہ کی حمایت جاری رکھنے کا عزم حوثی قیادت کا عزم : اسرائیلی حملے کے باوجود جدوجہد جاری رکھیں گے، غزہ کے لیے حمایت میں اضافہ صنعاء اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں حوثی وزیراعظم…

خواجہ آصف کا سیالکوٹ میں سڑک کی ناقص تعمیر پر شدید تحفظات کا اظہار

خواجہ آصف کا سیالکوٹ میں سڑک کی ناقص تعمیر پر شدید تحفظات کا اظہار سیالکوٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ورلڈ بینک کے تعاون سے بننے والے ترقیاتی منصوبے کے ناقص معیار پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اربوں روپے کے…

منشیات اسمگلنگ ، افغان شہری کو 7 سال قید، جرمانے کی سزا

منشیات اسمگلنگ ، افغان شہری کو 7 سال قید، جرمانے کی سزا پشاور انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) پشاور نے افغان شہری کو منشیات اسمگلنگ کیس میں 7 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ اے ٹی سی پشاور کی خصوصی عدالت کے جج محمد اقبال…

بھارتی آبی جارحیت اہم مسئلہ ، عالمی عدالت میں جانا ضروری ہے ، حافظ نعیم

بھارتی آبی جارحیت انتہائی اہم مسئلہ ، عالمی عدالت میں جانا ضروری ہے ، حافظ نعیم پسرور ولی الرحمن جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بھارتی آبی جارحیت کے خلاف عالمی عدالت میں جانا ہوگا ۔ پنجاب کے علاقے پسرور،…

مشہور یوٹیوبر اقراء کنول کے خلاف سوشل میڈیا کے ذریعے ڈیجیٹل فراڈ کا الزام، 2 ستمبر کو طلب

مشہور یوٹیوبر اقراء کنول کے خلاف سوشل میڈیا کے ذریعے ڈیجیٹل فراڈ کا الزام، این سی سی آئی اے نے 2 ستمبر کو طلب کرلیا اسلام آباد پاکستان کی مشہور یوٹیوبر اقراء کنول کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) نے تحقیقات کا آغاز…

ممبر قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھر 3 مسلح ڈاکوؤں کا دھاوا، 2 کروڑ روپے مالیت کا سامان لوٹ لیا

ممبر قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھر 3 مسلح ڈاکوؤں کا دھاوا، 2 کروڑ روپے مالیت کا سامان لوٹ لیا اسلام آباد شمشاد مانگٹ پاکستان کے معروف ممبر قومی اسمبلی، رمیش کمار کے گھر تین مسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا۔ ڈاکوؤں نے گھر میں توڑ پھوڑ کی…