Browsing Category

مسائل

بنوں ، سی ٹی ڈی آپریشن ،3 دہشت گرد ہلاک

بنوں ، سی ٹی ڈی آپریشن ،3 دہشت گرد ہلاک مارے گئے دہشت گرد پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے پشاور خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ ترجمان…

MI سندھ کی انسانی سمگلنگ ریکٹ خلاف بڑی کاروائی

دھشت گردی میں ملوث ملزمان کی پشت پناہی کرنے والا FIA کا افسر ملک سے فرار کوشش دوران گرفتار ‏کراچی میں جرمن کونسلیٹ میں موجود چند کرپٹ افسران ساتھ ملکر “دھشت گردی” میں مبینہ طور ملوث افراد کے ویزے جاری کروانے والا پاکستانی ایجنٹ خفیہ اداروں…

زرعی ترقیاتی بینک کو سالانہ 13 ارب کا بڑا جھٹکا

زرعی ترقیاتی بینک کو سالانہ 13 ارب کا بڑا جھٹکا یہ نقصان بینک میں کرپشن ،فراڈ ، مالی بدعنوانی اور غلط طریقہ سے زرعی قرضوں کے اجرا کے نتیجے میں ہوا سٹیٹ بینک کی بینک میں مالیاتی نظم و ضبط نہ رکھنے پر بینک انتظامیہ سے باز پرس ، تین کروڑ 80…

ڈی آئی خان ، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 2 پولیس اہلکار شہید

ڈی آئی خان ، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 2 پولیس اہلکار شہید ڈی آئی خان ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں سخی گیٹ…

پی ٹی آئی کی اسیر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت خراب ، ہسپتال داخل

پی ٹی آئی کی اسیر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت خراب ، ہسپتال داخل یاسمین راشد کو سانس لینے میں شدید دشواری ہے، وکیل رانا مدثر ایڈووکیٹ لاہور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی، جس کے…

سانگھڑ ، وڈیرے کے ظلم کا شکار اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ لگ گئی

سانگھڑ ، وڈیرے کے ظلم کا شکار اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ لگ گئی کراچی سندھ کے ضلع سانگھڑ میں گزشتہ سال وڈیرے کے ظلم کا شکار ہونے والی اونٹنی منگل کے روز پہلی بار مصنوعی ٹانگ کی مدد سے کھڑی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق یہ اونٹنی جس کا نام اب…

کراچی ، کروڑ پتی ، ایوارڈ یافتہ ماسی چوری کے مقدمے میں گرفتار

کراچی ، ایک اور کروڑ پتی ، ایوارڈ یافتہ ماسی چوری کے مقدمے میں گرفتار کراچی  کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے ایک اور کروڑ پتی ماسی کو گرفتار کیا گیا ہے جس سے دورانِ تحقیقات اہم انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ…

انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کا چیف جسٹس پاکستان کو خط ، پیکا ایکٹ پر تشویش کا اظہار

انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کا چیف جسٹس پاکستان کو خط ، پیکا ایکٹ پر تشویش کا اظہار اسلام آباد شمشاد مانگٹ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس نے متنازع پیکا ایکٹ اور صحافیوں کے مسائل پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ ذرائع…

اسرائیلی جارحیت ، پانی کے حصول کیلئے کھڑے فلسطینی بچوں پر میزائل حملہ ، 10 شہید

اسرائیلی جارحیت ، پانی کے حصول کیلئے کھڑے فلسطینی بچوں پر میزائل حملہ ، 10 شہید غزہ  قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے، تازہ حملے میں مصروف…

وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کا رات گئے وفاقی دارالحکومت کے قدیم گاؤں سید پورمیں آپریشن

وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کا رات  گئے وفاقی دارالحکومت کے قدیم گاؤں سید پورمیں آپریشن سی ڈی اے انفورسمنٹ نے سید پور کے رہائشیوں کے گھر مسمار کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں اسلام آباد شمشاد مانگٹ وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے نے رات گئے…