Browsing Category

مسائل

لاہور: بی آر بی نہر میں ریسکیو 1122 کی فرضی سیلابی مشقیں، ضلعی و انتظامی افسران کا اظہار اطمینان

لاہور (میڈیا مانیٹرنگ سیل، ریسکیو 1122 ہیڈ کوارٹرز): سیکرٹری محکمہ ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کی خصوصی ہدایت پر ممکنہ سیلابی حالات سے نمٹنے کے لیے فرضی ریسکیو مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مشقیں لاہور کے علاقے کھیر پل، بی آر بی نہر میں…

اٹک: جی ٹی روڈ گلبرگ ٹاؤن کے قریب بس حادثہ، 7 افراد زخمی

اٹک (19 اپریل 2025): ریسکیو 1122 اٹک کے مطابق جی ٹی روڈ پر گلبرگ ٹاؤن کے قریب ایک تیز رفتار بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس نے…

فیصل آباد میں خوفناک حادثہ: بس کی ٹکر سے 5 افراد شدید زخمی

فیصل آباد: مدینہ یونیورسٹی کے مین گیٹ کے قریب سرگودھا روڈ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک تیز رفتار بس نے رکشہ کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ واقعہ کے فوری بعد ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ…

منشیات فروش گرفتار، پولیس کی اہم کامیابی

منڈی بہاولدین (لیاقت علی کمبوہ انچارج شکایت سیل) تھانہ ملکوال گیٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک اہم ملزم کو گرفتار کر لیا۔ اطلاع ملنے پر اے ایس آئی رضا بٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو موقع پر…

اسلام آبادپولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف بلا تفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری

ماہ فروری کے دوران ہیلمٹ کا استعمال نہ کرنے ،فینسی ، غیر نمونہ اوربغیر نمبر پلیٹس ،بغیر ہیلمٹ ،غیرقانونی پارکنگ ،اشارے کی خلاف ورزی ،سیٹ بلیٹ کا استعمال نہ کرنے اور دیگر قوانین کی خلاف ورزی پر 61842 ڈرائیورز کیخلاف کارروائیاں عمل میں لائی…

ڈائریکٹر ایف آئی اے ہمایون سندھو کے بھیانک جرائم بے نقاب

اسلام آباد میں ایک انتہائی چونکا دینے والے اور دل دہلا دینے والے واقعے میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر، کاؤنٹر ٹیررازم ونگ (سی ٹی ڈبلیو)، ہمایون مسعود سندھو پر اپنی ماتحت افسر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ثانیہ شاہد، کو ہراساں…

کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث سی ڈی اے اور فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائرز ہاوسنگ فاونڈیشن کے اہلکاروں سمیت 4…

کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث سرکاری اہلکاروں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان میں فخر عباس، رانا منیر، معراج آفریدی اور قیصر عباس شامل ملزمان کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ اسپیشل جج سنٹرل اسلا آباد…

ڈسکہ میں نندوں اور ساس کے بہو کو قتل کرنے کا واقعہ

گوجرانوالہ:ڈسکہ میں نندوں اور ساس کے بہو کو قتل کرنے کا واقعہ کوٹلی مرلاں میں پیش آنے والے واقعہ کی ابتدائی تحقیقات مکمل پولیس نے مقتولہ زہرہ کی ساس صغراں بی بی اور نند یاسمین کو گرفتار کر لیا ، پولیس یاسمین کا بیٹا عبداللہ اور نوید نامی…

حسن ابدال ، پولیس اور نامعلوم اغواءکاروں میں مبینہ پولیس مقابلہ

حسن ابدال (شہزاداحمد سے )حسن ابدال ، پولیس اور نامعلوم اغواءکاروں میں مبینہ پولیس مقابلہ۔شدید فائرنگ کے تبادلہ میں نامعلوم اغواء کار مغوی کو گاڑی سمیت چھوڑ کر جنگل کی طرف فرار ہونے میں کامیاب ۔مغوی کی شناخت بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار…

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا…

36 روز کے دوران 789 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں،سی پی او 6344 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کیے گئے، سی پی او قانون کی خلاف ورزی پر 68 لاکھ 97 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے، سی پی او بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے 553 ڈرائیوروں کے خلاف قانونی…