Browsing Category

قومی

لاہور سے راولپنڈی جانیوالی ٹرین کو حادثہ ، 27 مسافر زخمی

لاہور سے راولپنڈی جانیوالی ٹرین کی 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 27 مسافر زخمی لاہور لاہور سے راولپنڈی جانیوالی اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کالا شاہ کاکو کے قریب پٹڑی سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثہ کالا شاہ کاکو کے قریب پیش آیا جہاں…

قصور ، کئی من گدھے کا گوشت برآمد ، ایک ملزم گرفتار ، تین فرار

اسلام آباد کے بعد قصور سے بھی کئی من گدھے کا گوشت برآمد پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ تین ملزمان فرار ہیں قصور اسلام آباد کے بعد قصور کے نواحی گاؤں کوٹلی رائے ابوبکر میں گدھے کا گوشت برآمد کرلیا گیا ۔ حساس اداروں کی نشاندہی…

رحیم یارخان ، شیخانی پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، 5 اہلکار شہید، 2 زخمی

رحیم یارخان ، شیخانی پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، 5 اہلکار شہید، 2 زخمی اندھڑ اور بکھرانی گینگ کا راکٹ و ہینڈ گرنیڈ حملہ ، پولیس کی جوابی کارروائی اور سرچ آپریشن جاری رحیم یار خان رحیم یارخان میں گزشتہ شب شیخانی پولیس چوکی پر خوفناک…

سزاوں کا مقابلہ سر اٹھا کر کرونگی ، اپنے لیڈر سے بے وفائی نہیں کرونگی ، زرتاج گل

سزاوں کا مقابلہ سر اٹھا کر کرونگی ، اپنے لیڈر سے بے وفائی نہیں کرونگی ، زرتاج گل مجھے دس سال کی سزا پاکستان سے محبت اور عمران خان سے وفاداری کی وجہ سے دی گئی، بیان اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی رہنما اور سابق وفاقی…

حکومت ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرے ، حافظ نعیم الرحمن

حکومت امریکہ سے خائف ہونے کی بجائے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرے ، حافظ نعیم الرحمن لاہور امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری قدروں کی پامالی کا سلسلہ جاری ہے، طاقت سے مسائل سے نمٹنے کے طریقے…

9 مئی کے جعلی فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں آج ایک اوپر سے موصول فیصلہ صادر کیا گیا

9 مئی کے جعلی فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں آج ایک اوپر سے موصول فیصلہ صادر کیا گیا پاکستان کو بنانا ریپبلک میں تبدیل کر دیا گیا جہاں کروڑوں عوام کے ووٹوں کی کوئی حیثیت نہیں، ظلم وجبر کے ہتھکنڈوں کے باوجود ہم عمران خان کی قیادت میں اپنی…

ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کے احکامات جاری

ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کے احکامات جاری اسلام آباد شمشاد مانگٹ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے جنرل منیجر کی جانب سے کارپوریشن کے تمام زونل منیجرز کے نام بھجوائے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم کے احکامات اور بورڈ…

علی امین گنڈاپور سمیت نظریاتی لوگ بانی کی پیٹھ میں چھرا گھونپ رہے ہیں ، فیصل واؤڈا

علی امین گنڈاپور سمیت نظریاتی لوگ بانی کی پیٹھ میں چھرا گھونپ رہے ہیں ، فیصل واؤڈا اسلام آباد شمشاد مانگٹ سینیٹر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ پہلے بتا دیا تھا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے نظریاتی لوگ…

عمر ایوب، شبلی فراز ، زرتاج گل سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10،10 سال قید کی سزا

عمر ایوب، شبلی فراز سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10،10 سال قید کی سزا تحریک انصاف کے 6 ارکان قومی اسمبلی 3 ایم پی ایز اور ایک سینیٹر کو بھی سزا راولپنڈی / لاہور انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کو فیصل آباد میں ہنگامہ آرائی…

ایل پی جی میں 17 روپے 74 پیسے فی کلو کمی ، نوٹیفیکیشن جاری

ایل پی جی میں 17 روپے 74 پیسے فی کلو کمی ، نوٹیفیکیشن جاری گھریلو سلینڈر کی قمیت 2541 روپے 36 پیسے مقرر لاہور ایل پی جی سستی کر دی گئی، اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں 17 روپے 74 پیسے فی کلو کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئل…