Browsing Category

قومی

افغانستان سے بڑھتی دہشتگردی ، پاکستان نے اقوام متحدہ کو آگاہ کردیا

پاکستان نے اقوام متحدہ کو افغانستان سے بڑھتے ہوئے دہشتگردی کے خطرات سے آگاہ کردیا اسلام آباد شمشاد مانگٹ پاکستان نے اقوام متحدہ کو آگاہ کیا ہے کہ اس بات کے مستند شواہد موجود ہیں کہ دہشت گرد گروہوں (کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا حوالہ ہنڈی مافیا اور نان کسٹم مصنوعات کیخلاف کریک ڈاون کا حکم

محسن نقوی کا حوالہ ہنڈی مافیا اور نان کسٹم مصنوعات کیخلاف کریک ڈاون کا حکم اسلام آباد شمشاد مانگٹ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کراچی زون کے دورے کے دوران حوالہ ہنڈی مافیا اور نان کسٹم مصنوعات کے خلاف…

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں موبائل فونز استعمال پر پابندی عائد

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں موبائل فونز استعمال پر پابندی عائد لاہور وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری اسپتالوں میں موبائل فونز استعمال کرنے پر پابندی لگا دی کوئی بھی ڈاکٹر یا نرس دوران ڈیوٹی موبائل استعمال نہیں کرے گا، حکم نامہ وزیراعلیٰ…

لاہور، 13 سالہ بچے سے گاڑی بے قابو، ایک شخص جاں بحق ، متعدد زخمی

لاہور، 13 سالہ بچے سے گاڑی بے قابو، ایک شخص جاں بحق ، متعدد زخمی لاہور شاہدرہ میں کمسن کار ڈرائیور نے موٹر سائیکلوں کو ٹکر ماردی۔ پولیس کے مطابق مین روڈ شاہدرہ ٹاؤن نزد سنگیت سنیما کے قریب حاشر نامی 13 سے 14 سالہ بچہ کار چلا رہا…

لاڑکانہ ، تالاب میں ڈوبنے والی 4 بچیوں کی لاشیں برآمد

لاڑکانہ ، تالاب میں ڈوبنے والی 4 بچیوں کی لاشیں برآمد لاڑکانہ کھیلتےہوئے تالاب میں گرنے والی 4 بچیوں کی لاشیں مل گئیں لاڑکانہ میں ایک تالاب سے 4 بچیوں کی لاشیں مل گئیں۔ پولیس کے مطابق لاڑکانہ میں باڈہ کے قریب گوٹھ صاحب خان ملانو میں…

وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے اسلام آباد شمشاد مانگٹ وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وفاقی حکومت کے قرضے ریکارڈ 76 ہزار 45 ارب روپے ہوگئے ۔ اسٹیٹ بینک نے مئی…

پاکستان میں جبری گمشدگیاں سنگین انسانی حقوق کا مسئلہ

پاکستان میں جبری گمشدگیاں سنگین انسانی حقوق کا مسئلہ اسلام آباد پاکستان میں جبری گمشدگیاں سنگین انسانی حقوق کا مسئلہ ہیں ۔ انکوائری کمیشن کی جون 2025 رپورٹ کے مطابق 2011 سے اب تک 10,592 کیسز، جن میں 6,786 ٹریس ہوئے (4,771 گھر واپس،…

اسلام آباد ، مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن کے شکار پر مقدمہ درج

اسلام آباد ، مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن کے شکار ، مقدمہ درج اسلام آباد شمشاد مانگٹ مارگلہ نیشنل پارک میں دن دیہاڑے سڑک کنارے سیاحوں کی موجودگی میں نایاب نسل کے ہرن کا غیر قانونی شکار کیا، نہ صرف شکار، بلکہ اسی وقت وہیں…

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی ، سی بی آر ہاؤسنگ سوسائٹی کا صدر اور لینڈ فراہم کنندہ طلب

ایف آئی اے کا بڑا ایکشن ، سی بی آر ہاؤسنگ سوسائٹی کے صدر اور لینڈ فراہم کنندہ کو طلب کرلیا گیا اسلام آباد  شمشاد مانگٹ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے کارپوریٹ کرائم سرکل اسلام آباد نے سی بی آر ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی…

کرپشن اسکینڈل ، مولانا اسعد محمود کا بنگلہ سیل کر دیا گیا

کرپشن اسکینڈل ، مولانا اسعد محمود کا بنگلہ سیل کر دیا گیا ڈیرہ اسماعیل خا ن نیب نے 80 کروڑ روپے کرپشن اسکینڈل کے الزام میں جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کا ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع بنگلہ سیل کر دیا ۔ قومی احتساب بیورو…