Browsing Category

قومی

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں ، پاکستان

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستانی مندوب عاصم افتخار پاکستان ایران کے حق دفاع کی بھرپور حمایت کرتا ہے، پاکستانی مندوب واشنگٹن اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستانی مستقل مندوب،…

حکومت ٹرمپ کیلئے نوبل انعام کی سفارش واپس لے ، مولانا فضل الرحمان

حکومت ٹرمپ کیلئے نوبل انعام کی سفارش واپس لے ، مولانا فضل الرحمان ہم ایران کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں، ہم امریکا کے ساتھ دوستی کے حامی ہیں غلامی کے حامی نہیں، سربراہ جے یو آئی مری جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل…

عالمی قوانین کو پامال کرنے والا شخص نوبل انعام کا حقدار ہوسکتا ہے؟ مفتی تقی عثمانی

دوسرے ممالک کو جہنم بنانے کی دھمکیاں دینے والا شخص نوبل انعام کا حقدار ہوسکتا ہے؟ مفتی تقی عثمانی کراچی مفتی اعظم پاکستان تقی عثمانی نے امریکا کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی مذمت کی ہے ۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ممتاز…

کراچی ، رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ، دو انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی، رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، دو انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم (لندن) سے ہے اور وہ متعدد سنگین جرائم میں ملوث ہیں کراچی پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی…

بھارت کا قیدیوں کو بنیادی حقوق سے محروم رکھناقابل مذمت ، الطاف احمد بٹ

بھارت کا قیدیوں کو بنیادی حقوق سے محروم رکھنا قابل مذمت ، الطاف احمد بٹ بھارت سیاسی اسیران کو علاج سے محروم رکھ کر ایک منظم، خاموش اور تدریجی قتل کی پالیسی پر عمل پیرا، حریت رہنما اسلام آباد شمشاد مانگٹ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سینئر…

گوجرانوالہ ، نشئی باپ کا ڈنڈوں سے بیٹیوں پر وحشیانہ تشدد ، ایک بیٹی جاں بحق ، ملزم گرفتار

گوجرانوالہ،نشئی باپ کا ڈنڈوں سے بیٹیوں پر وحشیانہ تشدد،ایک بیٹی جاں بحق گوجرانوالہ گوجرانوالا میں نشئی باپ  نے بیٹیوں پر ڈنڈوں سے تشدد کرکے  ایک بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کمرے میں آئس کا نشہ کررہا تھا ، بیٹیاں کمرے میں…

کاغان ، گلیشیئر کا ایک ٹکڑا بیٹھ گیا ، باپ بیٹے سمیت 3 سیاح جاں بحق

کاغان ، گلیشیئر کا ایک ٹکڑا بیٹھنے سے تصاویر بنوانے والے باپ بیٹا سمیت 3 سیاح جاں بحق مانسہرہ وادی کاغان میں گلیشیئر کا ایک حصہ بیٹھنے سے اس کے نیچے تصویر بنانے والے باپ بیٹے سمیت 3 سیاح جاں بحق ہوگئے۔ یہ واقعہ وادی کاغان میں سوہنی…

چیئرمین واپڈا سجاد غنی عہدے سے مستعفی

چیئرمین واپڈا سجاد غنی عہدے سے مستعفی اسلام آباد شمشاد مانگٹ واٹر اینڈ پاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے چیئرمین سجاد غنی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین واپڈا نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا۔ ذرائع…

لاہور، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی بڑی کارروائی ، جعلی ڈیجیٹل مارکیٹنگ گروہ بے نقاب

لاہور، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی بڑی کارروائی ، جعلی ڈیجیٹل مارکیٹنگ گروہ کے 4 ارکا ن گرفتار لاہور شمشاد مانگٹ لاہور میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ایک بڑی کارروائی کی ہے جس کے  نتیجے میں معصوم شہریوں سے…

پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی نے 27 افراد کو زہر پلا دیا

پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی نے 27 افراد کو زہر پلا دیا مظفرگڑھ شمشاد مانگٹ انتہائی افسوس ناک خبر، پسند کی شادی نہ کرنے پر لڑکی نے مبینہ طور پر پورے خاندان کو زہر پلادی، 13 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاع ، 24 افراد ہسپتال منتقل، لڑکی مع…