Browsing Category

قومی

پاکستان کا جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس میزائل کا کامیاب تجربہ

اکستان نے جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس میزائل ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فتح 2…

پیمرا نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہر پر نوٹس لے لیا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس لے لیا۔ پیمرا نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات نشر کرنے پر قانونی کارروائی ہو گی۔ نوٹس میں مزید کہا گیا کہ پیمرا بھی وزرات…

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈی جی آر ڈی اے کی والدہ مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعائیہ تقریب منعقد

راولپنڈی( ) ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے و سابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ، کمشنر انکم ٹیکس اسد طاہر جپہ، ڈپٹی کمشنر بہاولپور مہر ظہیر انور جپہ، میجر نوید انور جپہ اور سلیم انور جپہ کی والدہ مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعائیہ تقریب منگل کی سہ…

آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو عہدروں سے ہٹا دیا گیا

الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو ہٹا دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے خلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے شکایات پر دونوں کو اپنے عہدوں سے ہٹانے کا…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کرسمس تقریب میں شرکت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ اسلام ہمیں امن اور دوستی کا سبق سکھاتا ہے، اسلام بین المذاہب ہم آہنگی کی حوصلہ افزائی کرتا ہے جوکہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کرسمس تقریب میں شرکت کے لیے کرائسٹ چرچ راولپنڈی پہنچے۔…

بہتی گنگا میں ہاتھ دھو نے بیکرز یونین راولاکوٹ نے پھر تیاریاں…

راولاکوٹ آصف اشرف بہتی گنگا میں ہاتھ دھو نے بیکرز یونین راولاکوٹ نے پھر تیاریاں مکمل کر لی میدہ کوکنگ آئل گھی سستا ہونے کے باوجود بیکری سامان کی مہنگے کرکے فروخت کرنے کو حتمی شکل دے دی گئی۔ واضع رہے کہ نواحی شہروں کھائی گلہ پانیولا تھوراڈ…

خیبرپختونخوا حکومت کو عام انتخابات کیلئے 42 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کو عام انتخابات کیلئے 42 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے وفاق سے فرنٹیئرکانسٹیبلری کی خدمات مانگ لی ہیں، صوبے میں انتخابات کیلئے ایک لاکھ 34 ہزار سے زیادہ سکیورٹی…

نہیں لگتا بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آنے دیا جائے گا، علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آنے دیا جائے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ پی ٹی آئی برطانیہ اور امریکا…

جعلی ڈگری کیس میں بڑی پیشرفت

اسلام آباد (سٹی رپورٹر)یف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد افضل خان نیازی کی ہدایت پر کاروائی جعلی ڈگری بنانے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار ملزم محمد امین بیگ جعلی ڈگری بنانے…

ہمارا مقصد ملک میں بنیادی تبدیلی لانا ہے, جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ دعا ہے صحیح وقت پر اور مضبوط حکومت بنے،  ہمارا مقصد ملک میں بنیادی تبدیلی لانا ہے۔ جہانگیر ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لودھراں کے عوام نے مجھے ہمیشہ بے پناہ…