Browsing Category

قومی

سی پیک سے خوشحالی آئے گی،نگران وزیراعظم

کوئٹہ(زورآور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور چینی سفیر نے سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے کے پلانٹ کا افتتاح کردیا ۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ مجھے آج بہت زیادہ خوشی ہورہی ہے،…

کرپشن ناسور ہے ،ملکر خاتمہ کرنا ہو گا،چیئرمین نیب

اسلام آباد ( زورآور نیوز) قومی احتساب بیورو ’نیب‘ کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ عوام کو لوٹنے والے فصلی بٹیروں کے خلاف شکنجہ سخت کیا جائے گا، کوئی فرد واحد یا ادارہ ملک کو کرپشن سے آزاد نہیں کر سکتا، معاشرے کے…

عام انتخابات کے لیے ای سی پی کوتاحال رقم فراہم نہ کی جاسکی

اسلام آباد ( زورآور نیوز) ملک میں آئندہ عام انتخابات کیلئے مختص رقم تاحال ریلیز نہ ہونے کا انکشاف ہوگیا، بجٹ میں مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ انتخابات کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی پر سیکریٹری…

فتح جنگ (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر پنجاب کی عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے ریو نیو ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پنجاب بھر کی طرح فتح جنگ میں بھی سرکاری افسران کی ماہوار کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ہے اسی حوالے سے گزشتہ روز ٹی…

نواز شریف انتظامیہ کے بجائے اپنے بل پر الیکشن لڑیں

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے مطالبہ ہے کہ ووٹ کو عزت دلوائیں اس کی بے عزتی نہ کریں، انتظامیہ کے بجائے اپنے بل پر الیکشن لڑیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے آج پھر مسلم لیگ ن پر تاک تاک کر وار کیے اور کہا…

دھرنا کمیشن نے فواد حسن فواد کو طلب کر لیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) فیض آباد دھرنا کمیشن نے تحقیقات کے معاملے میں نگران وزیر اور سابق سیکرٹری ٹو پی ایم فواد حسن فواد کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق دھرنا کمیشن 5 دسمبر کو فواد حسن فواد کا بیان ریکارڈ کرے گا، انہوں نے 22 نومبر 2017ء کے…

پاکستان نے غزہ میں ہسپتالوں ، مساجد اور رہائشی علاقوں پر حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) پاکستان نے غزہ میں ہسپتالوں ، مساجد اور رہائشی علاقوں پر حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کاپ 28کانفرنس میں…

خدیجہ شاہ پر منی لانڈرنگ کاالزام،تحقیقات شروع

لاہور ( زورآور نیوز) سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام پر تحقیقات شروع کردی گئیںمعلومات کے مطابق 9 مئی کے واقعات کے بعد سے جیل میں قید خدیجہ شاہ کے بینک اکاؤنٹ میں مشکوک ٹرانزیکشن سامنے آئی جس کی بناء پر قومی…

حکومت کا عوام سے دھوکہ،سب مسترد

اسلام آباد (زورآور نیوز) پٹرول سستا نہ کرنے کا فیصلہ، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے پٹرول سستا کرنے کی اوگرا کی سمری مسترد کر…

ہندوستان میں اقلیتیں اپنی زندگی اورمذہب کے حوالے سے مسلسل خوف کے شکار ہیں: مشعال ملک

دنیا ،بھارتی نسل کشی اور اقلیتوں کے قتل عام کا نوٹس لے۔ معاون خصوصی اسلام آباد: 30 نومبر 2023: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق و ترقی نسواں مشعال حسین ملک نے واضح کیا ہے کہ ہندوستان میں اقلیتیں آر ایس ایس کے زیر اثر نریندر…