Browsing Category

قومی

دکانیں زبردستی بند کرانے پر وزیراعلیٰ کا نوٹس

لاہور(زورآور نیوز) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے بعض علاقوں میں مارکیٹیں اور دکانیں زبردستی بند کرانے کے واقعہ کا سخت نوٹس لے لیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے آج 10نومبر کو مارکیٹیں اور دکانیں بند کرانے کا کوئی حکم نامہ جاری…

لودھراں ،حادثہ 7افرا د جاںبحق

لودھراں(زورآور نیوز) ٹرالر اور لوڈر رکشہ میں تصادم سے بچوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثہ قومی شاہراہ پر چک 100 ایم کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرالر نے مزدوروں سے بھرے لوڈر رکشے کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں…

اسرائیلی جارحیت کی مذمت ،معصوموں کو نشانہ نہ بنائے جائے،کاکڑ

تاشقند(زورآور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں، معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، غزہ میں جاری جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے۔تاشقند میں ہونے والے اقتصادی تعاون تنظیم (ای…

ٹیکس ہدف پورا کرنا ہو گا،آئی ایم ایف

اسلام آباد (زورآور نیوز) عالمی مالیاتی ادارے ’آئی ایم ایف‘ نے رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف ہر صورت حاصل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ معلومات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان تکنیکی مذاکرات کے دوران ایف بی آر نے رواں مالی سال…

چترال ،سیکورٹی فورسز کا آپریشن،دو دہشت گرد ہلاک

چترال (زورآور نیوز) سیکورٹی فورسز کا پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات پر چترال میں پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب سیکورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں…

پنجاب لاک ڈائون،جزوی تبدیلی،دو دن دکانیں کھلی رکھنے کا فیصلہ

لاہور ( زورآور نیوز ) پنجاب حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن میں تبدیلی کردی۔معلومات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جزوی لاک ڈاؤن میں تبدیلی کرتے ہوئے 8 اضلاع میں مارکیٹس کو آج اور کل کھولنے کی اجازت دے دی گئی، اس حوالے سے محکمہ پرائمری ہیلتھ…

ای سی پی میں پی ٹی آئی وکلا نے تحفظات سے اگاہ کیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے ممبران بیرسٹر گوہر،بابر اعوان کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں آئندہ عام انتخابات سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔ پی ٹی آئی وفد کا تحریک انصاف…

ہم نے افغان بھائی سمجھے ،وہاں دہشت گردوں کو پناہ ملی،وزیراعظم

اسلام آباد (زورآور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بدامنی پھیلانے میں بڑا کردار تارکین وطن کا ہے، افغان رہنماؤں کےحالیہ بیانات کے بعد دہشت گردی کے واقعات میں تیزی معنی خیز ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندگان…

پنجاب لاک ڈائون،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(زورآور نیوز) پنجاب حکومت نے 7 شہروں میں 4 دن کے لاک ڈاون کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سموگ کی صورتحال خطرناک شکل اختیار کر جانے پر رواں ہفتے جمعرات سے اتوار تک صوبے کے 7 شہروں میں…

ٹیوب ویل سبسڈی ختم کریں،آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن سے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں وزارت توانائی اور وزارت خزانہ کے حکام کی میٹنگ ہوئی جس…