Browsing Category

قومی

اداکارہ امینہ نے وسیم اکرم کی بیوی شینزا کو سنادیں

لاہور(زورآور نیوز)اداکارہ ارمینہ خان نے سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے بارے میں کھل کر بات کریں یا اپنی ڈرامائی باتیں اپنے پاس رکھیں۔اداکارہ کی جانب…

آئی ایم ایف جائزہ اجلاس کل ،اگلی قسط کا امکان

ام آباد(زورآور نیوز) معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزے پر مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف جائزہ مشن 15 دنوں کیلئے آج پاکستان پہنچ جائے گا، تقریباً 10 دنوں تک تکنیکی سطح کے مذاکرات، 5…

ؒlumsیونیورسٹی پر چھاپہ نہیں مارا گیا،سب افواہ ہے ،آئی جی پنجاب

لاہور(زورآور نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لمز یونیورسٹی پر پولیس چھاپے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد قرار دیں۔انہوں نے کہا کہ ایک جعلی ویڈیو چل رہی ہے جس میں دکھایا جا رہا ہے کہ پنجاب پولیس لمز یونیورسٹی پر چھاپہ مار رہی ہے۔اس…

افغانیوں کا انخلا،امریکی سفیر اور وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد(زورآو ر نیوز) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں میں ملاقات میں امریکہ جانے کے اہل افغان شہریوں کی محفوظ واپسی کے عمل پر تبادلہ خیال کیا، امریکی سفیر نے کہا کہ مہاجرین اور…

سینٹ اجلاس،پیپلز پارٹی نے الیکشن کی تاریخ کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے آئینی بحران سے بچنے کیلئے الیکشن کمیشن سے عام انتخابات کی تاریخ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔سینیٹ اجلاس سے خطاب میں سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ پنجاب حکومت…

57 فیصد گھریلو صارفین کا ٹریف نہیں بڑھا،وزیر توانائی

اسلام آباد (زورآور نیوز) نگراں وزیر توانائی محمد علی نے وزیر توانائی نے عام گھریلو صارفین کا گیس مہنگی ہونے پر آنے والا بل بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت نگراں وزیر اطلاعات مرتضٰی سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں…

حکومت نے گیس قیمتوں میں بھی آضافہ کر دیا

اسلام آباد ( زورآور نیوز) وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، گیس صارفین کیلئے نئے ٹیرف کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا، گیس صارفین کے فکسڈ چارجز میں 3900 فیصد اضافے کا اطلاق بھی کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی…

سٹیٹ بنک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا،شرح سود 22فیصد برقرار

کراچی(زورآور نیوز) سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، سٹیٹ بینک نے شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔گورنر سٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور شرح…

بجلی پھر مہنگی ہونے کا امکان،فیصلہ چند دن بعد

اسلام آباد(زورآور نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی، بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے۔بجلی کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں…