Trending
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
- سی سی پی نے جاز انٹر نیشنل کو ٹی پی ایل انشورنس کے حصول کی منظوری دے دی
- سی ڈی اے مزدور یونین کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی فیصلے پر شدید احتجاج
- لیڈی کانسٹیبل عائشہ ریاض کے اغواء کا معاملہ: پولیس کی تحقیقات تیز
Browsing Category
قومی
جسٹس محسن اختر کیانی کا بلدیاتی انتخابات نہ ہونے اور اداروں کی ناکامی پر سوالات
جسٹس محسن اختر کیانی کا بلدیاتی انتخابات نہ ہونے اور اداروں کی ناکامی پر سوالات ، اسلام آباد ہائی کورٹ کی گورننس پر شدید تنقید
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سی ڈی اے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وفاقی دارالحکومت…
پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کے بعد حرمین شریفین سے کی گئی “بنیان مرصوص” پوسٹ کی گونج، امت…
پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے کے بعد حرمین شریفین سے کی گئی "بنیان مرصوص" پوسٹ کی گونج، امت مسلمہ کے لیے طاقتور پیغام
مکہ مکرمہ / مدینہ منورہ
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حالیہ دفاعی معاہدے کے بعد حرمین شریفین سے متعلق سوشل…
توشہ خانہ ٹو کیس : اہم گواہان کے بیانات قلمبند ، سیٹ کی قیمت کم لگانے کا اعتراف
توشہ خانہ ٹو کیس: 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آ گئے، سیٹ کی قیمت کم لگانے کا اعتراف
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں 2 اہم گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ ان میں ایک طرف پرائیویٹ اپریزر…
الخلیل قرآن کمپلیکس کے مہتمم حافظ نسیم خلیل کا پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے کا خیرمقدم
الخلیل قرآن کمپلیکس کے مہتمم حافظ نسیم خلیل کا پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے کا خیرمقدم
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
الخلیل قرآن کمپلیکس کے مہتمم حافظ نسیم خلیل نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کو…
190 ملین پاؤنڈ کیس : عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں کی سماعت 25 ستمبر کو مقرر کر دی
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں…
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کا کامیاب دورہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک دفاعی…
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کا کامیاب دورہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ
ریاض
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سعودی عرب کا اہم سرکاری دورہ مکمل کیا، جس کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایک تاریخی…
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کا تاریخی دورہ مکمل، ولی عہد محمد بن سلمان کا شاندار…
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کا تاریخی دورہ مکمل، ولی عہد محمد بن سلمان کا شاندار استقبال ، وزیراعظم کا اظہار تشکر
ریاض
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سعودی عرب کا تاریخی دورہ مکمل کرکے برطانیہ روانہ ہونے کے بعد سعودی ولی عہد محمد…
اسلام آباد ، ایف-11 مرکز میں شارٹ سرکٹ سے آگ، ایک پلازہ متاثر ، پولیس نے پوری مارکیٹ خالی کرادی
اسلام آباد ، ایف-11 مرکز میں شارٹ سرکٹ سے آگ، ایک پلازہ متاثر ، پولیس نے پوری مارکیٹ خالی کرادی
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
اسلام آباد کے معروف تجارتی علاقے ایف-11 مرکز میں شارٹ سرکٹ کے باعث ایک پلازہ کے بالائی منزل پر آگ بھڑک اٹھی، جس پر…
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان “اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے” پر دستخط
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کا تاریخی دورہ ، "اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے" پر دستخط، سعودی ولی عہد سے ملاقات
ریاض
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے دونوں ممالک کے درمیان "اسٹریٹجک باہمی…
آر ڈی اے اجلاس ، نو تعینات افسران کو خوش آمدید اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا
آر ڈی اے اجلاس ، نو تعینات افسران کو خوش آمدید اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا
عوام الناس کو ریلیف فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے ، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ
راولپنڈی
شمشاد مانگٹ
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے )…