Browsing Category

سیاسی

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچ گئے، پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماؤں نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔ نیّربخاری، سلیم مانڈوی والا، شرجیل میمن سمیت پیپلز پارٹی کے دیگر رہنما بھی کوئٹہ پہنچے…

انشاءا للہ الیکشن 8فروری کو ہی ہونگے،سپیکر

اسلام آباد(زورآور نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ اچھا گمان رکھیں ، الیکشن 8 فروری کو ہو جائیں گے۔انہوں نے برطانوی میڈیا کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے علاوہ کوئی راستہ نظر نہیں آتا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن میں…

پی ٹی آئی نیا چیئرمین،شہباز گل نے مخالفت کر دی

اسلام آباد(زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے پی ٹی آئی کا نیا چئیرمین لانے کے فیصلے کی مخالفت کر دی۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان خود بھی چئیرمین کے عہدے سے الگ ہوں تو…

بجلی مزید 3روپے 53پیسے یونٹ مہنگی کا امکان

اسلام آباد (زورآور نیوز) ملک میں بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔ معلومات کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر بجلی مذید مہنگی کرنے کی تیاری کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر…

سانحہ نو مئی فوج کا تختہ الٹنے کی سازش تھی،شہباز

لاہور ( زورآور نیوز ) مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے آلہ کاروں پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیئے، کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی، لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے کہ نواز شریف اسلام آباد کی…

غربت کاخاتمہ،پولیس اصلاحات ،15نکاتی ن لیگ کا منشور

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے آئندہ انتخابات میں منشور سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے منشور کمیٹی سے متعلق ابتدائی اہم نکات کی منظوری دے دی۔معلومات کے مطابق ابتدائی طورپر 15 اہم نکات منشور میں شامل…

ایم کیو ایم اور ن لیگ کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کا وفد کل اسلام آباد میں ن لیگی رہنماؤں سے ملاقات کرے گا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے وفد میں…

بلاول کی شادی،خاندان میں مشاورت

اسلام آباد (زورآور نیوز) نوجوان سیاسی لیڈر بلاول بھٹو زرداری کی شادی سے متعلق خاندان میں مشاورت شروع کر دی گئی،نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری چاہتے ہیں کہ بلاول بھٹو جلد از جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں۔خاندان میں اس حوالے سے…

ملک کو اس حال میں نوازشریف نہیں چھوڑ سکتے ،جاوید لطیف

اسلام آباد (زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنماء جاوید لطیف کا کہنا ہے یہ سوچنا بھی گناہ ہے کہ نوازشریف ملک کو اس حال میں چھوڑ کر جائیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف ملک بچانے آئے ہیں…

چوہدری سرور ،،ن ،کے لیے فٹ،مونس الہی

لاہور ( زورآور نیوز) سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی پاکستان تحریک انصاف میں واپسی کی خواہش پر مونس الٰہی کا ردعمل آگیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر کی جانب سے پی ٹی آئی میں واپسی کی کوششوں پر رہنماء تحریک انصاف چوہدری…