Browsing Category

سیاسی

العزیزیہ کا فیصلہ برقرار نہیں رہنا چاہیے، رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ العزیزیہ کا فیصلہ برقرار نہیں رہنا چاہیے، ازخود نوٹس کے تحت العزیزیہ ریفرنس مکمل ختم ہوجانا چاہیے۔ لاہور ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نواز…

اسلام آباد سے لیگی امیدواروںکے انٹرویو کر لیے گئے

اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد کی 3 قومی اسمبلی کی نشستوں کے لئے امیدواروں کے انٹرویو کئے گئے۔پاکستان مسلم لیگ ن کو اسلام آباد کی قومی اسمبلی کے تین حلقوں کے لئے 21 امیدواروں کی درخواستیں موصول ہوئیں، اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے…

نواز شریف کے خلاف ماضی کے فیصلے عدلیہ پر دھبہ

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر و سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ماضی میں نواز شریف کیخلاف فیصلے غلط تھے جو عدلیہ کے ماتھے پر داغ ہیں۔ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ کا…

ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالنے والوںکو کھینچ لیا جاتا ہے ۔زرداری

کوئٹہ(زورآور نیوز) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کو آگے لیجانے والے لیڈر کو پیچھے کھینچنے والی بہت سی طاقتیں موجود ہیں۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے یوم تاسیس کے…

بیڑہ غرق تبدیلی ،سارے وسائل ہڑپ ہو گئے ،مریم نواز

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ لوٹنے والوں نے پختونخوا اور پاکستان کے وسائل ہڑپ کر لئے۔چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز سے خیبرپختونخوا کے یوتھ کوآرڈینیٹرز…

کرپشن فری نواز،شہباز کی ،بائو جی،،کو مبارکباد

لاہور(زورآور نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کر کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت پر مبارکباد دی ہے۔صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں قائد ن لیگ محمد نواز…

بشریٰ بی بی اورلطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیولیک

اسلام آباد (زورآور نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور معروف قانون دان لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ آڈیو میں بشریٰ بی بی کو قانون دان لطیف کھوسہ سے کہتے ہوئے سنا گیا ہے…

مرکزیت پسند سوچ ختم کرنا ہو گی،بلاول

کوئٹہ ( زورآور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مرکزیت پسند سوچ آج بھی 18 ویں کی جگہ 17 ویں ترمیم کی بحالی کی سازشیں کر رہی ہے، صوبائی خودمختاری پر آنچ بھی نہیں آنے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپنی جماعت…

لیگی منشور،نیب کو ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) سینئر رہنماء پاکستا ن مسلم لیگ ن عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پارٹی منشور میں غور کررہی ہے کہ نیب کو ختم ہونا چاہیئے، نیب کی کوئی ضرورت نہیں، نیب پچھلے 20، 25 سالوں میں ایک بھی کیس ثابت نہیں کرسکی،نیب کی…

نواز شریف کی حکومت ختم کرکے ترقی کا سفر روکا گیا, شہباز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ یہی ہے کہ میں انصاف کے لیے لاہور کی عدالت میں پیش ہوا اور نواز شریف اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔ احتساب عدالت لاہور میں پیشی کے بعد…