Browsing Category

سیاسی

ریاست بچ گئی ،سیاست بھی بچ جائے گی،شہباز

کوئٹہ (زورآور نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ جن کو عوام منتخب کریں گے قوم ان کو قبول کرے گی، رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا، ایک دوسرے پر الزامات کے بجائے آگے بڑھنا چاہیئے، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی۔ کوئٹہ…

پی ٹی آئی رہنماؤں نے جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور(زورآور نیوز) 9 مئی کے واقعات کے بعد گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماؤں نے جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمد الرشید ، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر نے الیکشن لڑنے کے لیے عدالت سے اجازت طلب کر لی۔ تھانہ سرور…

منڈی بہائوالدین کی سیاسی شخصیات بھی نون میں شامل

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سے منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات نے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ملاقات کے دوران ریٹائر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد رانجھا ساتھیوں سمیت مسلم…

ملک کو استحکام، استحکام پاکستان پارٹی ہی دے گی۔ ڈاکٹر محمد امجد

ڈاکٹر محمد امجد نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی اسلام آباد(   )معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد امجد نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ انہوں نے منگل کو پارٹی چئیرمین جہانگیر خان…

جام کمال ساتھیوں سمیت نواز شریف کو پیارے ہو گئے

کوئٹہ(زورآور نیوز) قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے ملاقات کے بعد سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ قائد مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ کے دورے پر ہیں جہاں سابق…

پی پی پی سے بات ہوسکتی ہے ،زیادہ اختلافات نہیں،تارڑ

لاہور( زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے اختلافات اتنے شدید نہیں کہ دوبارہ بات نہ ہو سکے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ عام انتخابات وزیراعظم…

تھر جلسہ نے مخالفین کو جواب دیدیا،بلاول

مٹھی ( زورآور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی کردار کشی کی جاتی ہے کہ ہم ڈیلیور نہیں کر سکتے۔ان الزامات کا جواب ہم نے تھر میں اپنے کاموں سے دیا۔انہوں نے مٹھی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

علی محمد دورانی نے قومی حکومت کا فارمولا پیش کردیا

لاہور (زورآور نیوز) سابق وزیر اطلاعات محمد علی درانی نے قومی حکومت کا نیا فارمولا پیش کر دیا۔انہوں نے خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میرا اگلا فارمولا منتخب ’نیشنل یونٹی گورنمنٹ ‘ ہے جس میں تمام سیاسی جماعتیں ہوں گی۔بہترین قومی حکومت وہی…

شہید محترمہ عوام کے دلوں،اتحاد کچھ نہیں کر سکتے ،زرداری

کراچی (زورآور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف ماضی میں بھی اتحاد بنائے گئے لیکن ہمیں ایسے اتحادوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری نے تھرپارکر کے عوام سے…

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا گیا۔نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ 6 نکاتی ایجنڈے…