Browsing Category

سیاسی

شہباز بے گناہ،عمران حکومت سب غلطی،نواز شریف

لاہور( زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کاکہنا ہے کہ مجھے نکالا گیا ،ورنہ میں نے کہاں جانا تھا، پورے ملک کی ترقی چاہتا ہوں ، چاہے سندھ ہو ، کے پی کے ہو، بلوچستان ہو، گلگت بلتستان یا آزاد کشمیر ہو۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے…

مخالفین الیکشن لڑیں ویلکم کریں گے،زرداری

گھوٹکی(زورآورنیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مخالفین آئیں اور الیکشن میں کھڑے ہوں ہم انہیں ویلکم کرتے ہیں۔ضلع گھوٹکی کی تحصیل خان گڑھ میں واقع گوہر پیلس میں کارکنان سے خطاب کرتے…

بشیر میمن سندھ کے لیگی صدر منتخب

کراچی(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے صوبہ سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی کر دی۔سابق ڈائریکٹر جنرل وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) بشیر میمن کو مسلم لیگ ن سندھ کا صدر بنا دیا گیا ہے، شاہ محمد شاہ مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مقرر…

ن لیگ اور ایم کیو ایم ایک ہو گئے

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان نے اگلا الیکشن ملکر لڑنے کا اعلان کر دیا۔ایم کیو ایم وفد نے ن لیگی قیادت سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئندہ الیکشن ملکر لڑنے کا اعلان کیا۔ لاہور میں مسلم لیگ…

نواز شریف کا آیاز صادق کو خصوصی ٹاسک

لاہور (زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے قائدنواز شریف نے ملک بھر میں پارٹی کو آرگنا ئنر کرنے کا فیصلہ کر لیا،نواز شریف نے ایاز صادق کو پارٹی کو منظم کرنے کی ذمہ داری سونپ دی، ایاز صادق نے چاروں صوبوں میں رابطوں کا آغاز کر دیا ، نواز شریف کا…

الیکشن لڑنا ہر سیاسی جماعت کا حق ہے ،رانا ثناء اللہ

لاہور ( زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہر جماعت کو حق حاصل ہے کہ اپنی کامیابی کے لیے جہدو جہد کرے اور کوئی جماعت تسلیم کر لے کہ دوسری جماعت کا وزیر اعظم ہوگا تو اس کا مطلب شکست تسلیم کرنا ہے،نجی ٹی وی کے…

اللہ نے موقع دیا،معشیت بہتر کریں گے ،نوازشریف

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اگر اللہ نے موقع دیا تو معیشت کی بہتری ہماری اولین ترجیح ہو گی۔قائد ن لیگ محمد نوازشریف سے سیالکوٹ سے سابق ایم پی ایز، ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی، پارٹی قائد…

زرداری ،نواز شریف کی ہیلو ہائے

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں آصف علی زرداری نے وطن…

مشرف سزائے موت کا خاتمہ،کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(زورآور نیوز)سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی جانب سے 17 دسمبر 2019 کو غداری کے مقدمے میں سنائی گئی سزائے موت کو کالعدم قرار دینے کے لیے دائر اپیلوں پر سپریم کورٹ میں 10 نومبر سے سماعت کا آغاز ہوگا۔معلومات کے مطابق سماعت کے…

فروری میں بلاول کا ہی سورج چمکے گا،زرداری

کراچی (زورآورنیوز)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 8 فروری کا سورج بلاول بھٹو زرداری کی فتح کا پیغام لے کر طلوع ہوگا۔پیپلز پارٹی کے میڈیا سیل سے جاری کردہ بیان کے مطابق سابق صدر آصف…