حکومت پنجاب کی ہدایت پر جنگلات کے عالمی دن کی مناسبت…
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) حکومت پنجاب کی ہدایت پر جنگلات کے عالمی دن کی مناسبت سے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج نورپورتھل میں بھی شجرکاری کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج نورپورتھل پروفیسر چوھری طالب حسین…