MI سندھ کی انسانی سمگلنگ ریکٹ خلاف بڑی کاروائی
دھشت گردی میں ملوث ملزمان کی پشت پناہی کرنے والا FIA کا افسر ملک سے فرار کوشش دوران گرفتار
کراچی میں جرمن کونسلیٹ میں موجود چند کرپٹ افسران ساتھ ملکر “دھشت گردی” میں مبینہ طور ملوث افراد کے ویزے جاری کروانے والا پاکستانی ایجنٹ خفیہ اداروں…