بدھ کی چھٹی پر فی الحال فیصلہ نہیں کیا گیا،عامر میر
لاہور (زورآور نیوز) نگران پنجاب حکومت نے بدھ کی چھٹی کے حوالے سے پالیسی بتا دی۔نگران وزیر اطلاعات عامر میر کا کہنا ہے کہ فی الحال بدھ کو چھٹی نہیں ہو گی۔انہوں نے کہا کہ بدھ کی چھٹی سے اسموگ میں کمی نہیں آئے گی،بدھ کی چھٹی کے حوالے سے ہر…