آئی ایم ایف معائدہ کی حمایت پر وزیراعظم کی جانب سے سری لنکن صدر کا شکریہ
اسلام آباد(وقائع نگار)وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے سلسلے میں پاکستان کی حمایت اور مدد کرنے پر سری لنکا کے صدر کا شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم نے کہا!-->…