کولمبو(ویب ڈیسک )ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میچ میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کے خلاف بغیر کسی نقصان کے 100 سے زائد رنز مکمل کر لیے۔پاکستان کے اوپنرز صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان اس وقت کریز پر موجود ہیں، پاکستان کا مجموعی اسکور اس وقت بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 74 ہے جبکہ 12 اوورز مکمل ہوچکے ہیں۔قبل ازیں کولمبو میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو 60 رنز سے شکست دی، 323 رنزکے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن اے ٹیم 46ویں اوور میں 262 رنز پر آٹ ہوئی تھی۔
Comments are closed.