لاہور(سپیشل رپورٹر)لاہور کی بینکنگ کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہی کی بعد ازگرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔بینکنگ کورٹ کے جج اسلم گوندل نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے نے عدم تعاون کا رویہ اپنایا، عدالتی حکم کے باوجود ایف آئی اے نے ریکارڈ پیش نہیں کیا۔خیال رہے کہ ایف آئی اے نے پرویز الہی کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے، انہیں 26 جون کو جیل سے رہائی کے بعد منی لانڈرنگ کے کیس میں ایف آئی اے نے گرفتار کیا تھا۔
Trending
- برج خلیفہ کے لیے آر جی بی ڈبلیو آپ گریڈڈ لائٹنگ کی تکمیل
- آپ کو چاند کے مرحلے اور رات کی قسم کے بارے میں معلوم ہے۔
- ڈسکہ میں نندوں اور ساس کے بہو کو قتل کرنے کا واقعہ
- “Illuminati: حقیقت یا افسانہ؟”
- سرد موسم میں نزلہ زکام سے بچنے کے طریقے
- مصنوعی ذہانت کی مکمل کہانی
- حسن ابدال ، پولیس اور نامعلوم اغواءکاروں میں مبینہ پولیس مقابلہ
- بالی ووڈ اداکار گووِندا نے خود کو گولی مارلی
- سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری
- منڈی بہاوالدین سب انسپکٹر رضا الہی کی زبردست کاروائی
پرویز الہی ضمانت منظور
Prev Post
Comments are closed.