پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل ہونے والے کھلاڑیوں نے نیوزی لینڈ ٹور کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔
پہلے روز کیمپ میں، اعظم خان، حسیب اللہ خان، عمیر بن یوسف، عارف یعقوب، محمد عامر خان، اور محمد عمران شامل نہیں تھے۔
یہ تمام کھلاڑی آج شام کو کیمپ میں رپورٹ کریں گے، جہاں کمانڈنٹ یاسر عرفات اور کوچز کی نگرانی میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن میں شرکت کریں گے۔”
Comments are closed.