سلام آباد(ظفر ملک سے)سوئی ناردرن گیس اسلام آباد نے غیر قانونی جعلی گیس میٹر لگانے اور لگوانے والے ٹاوٹ مافیا کے خلاف کمر کس لی اٹھال اور میرا بیگوال میں نیٹ ورک بنا کر گیس چوری کرنے والے ٹاوٹوں سمیت 34 افراد کے خلاف تھانہ پھلگراں میں مقدمہ درج کروادیا تفصیلات کے مطابق تھانہ پھلگراں کے علاقہ میرا بیگوال اور اٹھال کے علاقہ میں ٹاوٹ مافیا نے پابندی کے باوجود غیرقانونی جعلی میٹر لگا کر علاقہ میں مین لائن سے گیس چوری کا نیٹ ورک قائم کر رکھا تھا سوئی ناردرن گیس کے شعبہ یو ایف جی نے اپنی ویجیلینس رپورٹ کے بعد علاقہ میں نیو کنکشن پر دسمبر2021 سے پابندی کے باوجود غیر قانونی جعلی میٹر لگا کر گیس کیلیے خطرناک طریقہ سے مین لائن سے جوڑ رکھا تھا اور گیس چوری کر رہے تھے چیف انجینیر ماسم ابرار سوئی ناردرن گیس اسلام آباد نیکہا ہے کہ اپریشنل ٹیم کی انویسٹیکیشن رپورٹ کے بعد ان علاقہ میں نصب ان گیس میٹروں کا کوئی ریکارڈ نہ تھا سوئی ناردرن گیس اسلام آباد ریجن کیشعبہ یو ایف جی نے وسیع پیمانے پرجعلی میٹروں کے ذریعے چوری کیلیے قائم نیٹ ورک خلاف کاروائی کرتے ہوئے گیس چوری میں ملوث گروہ جس میں راجہ ناصر ,ظہیر احمد,مینر ,جاوید اختر, شفقت حسین, قمر اخلاق,, عبدالوحید, ظہیر مزمل, اجمل حسین, مقصودنازک, راجہ ارشد, اسد عاشق, مجاہدخان, راجہ خضر, محمد جاوید, مظہر حسین, مناظرحیسن, صابرشبیر, محمد عمران, شعیب زرداد, ارشدرحم ,عقیل صفدر,منورحسین,عابد حسین, محمد فرقان, چوہدری لبان, عمیرطارق, محمد شمریز, افضل خان, فیصل محمود, نصیر فارس,اشتیاق مختیار, ظفر محمود اور محمد شبیر کے خلاف تھانہ پھلگران میں میں مقدمہ درج کروا کر قومی اثاثہ اور قومی خزانہ کو نقصان پہنچانے کیخلاف قانونی کاروائی کیلییمقدمہ درج کروادیا ہے اس حوالہ سے جی ایم سوئی گیس اسلام آباد ریجن اظہر رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان اوروزارت پیٹرولیم کی سخت ہدایات ہیں کہ ایسے عناصر کیخلاف سخت سخت کاروائی عمل میں لائی جاوے جو ملک اور قومی خزانہ کو نقصان پہنچانے میں ملوث پائیں جائی انہوں نیمزیڈ کہا کہ دسمبر 2021 سے نیو کنکشن پر پابندی عائدہیشہری ٹاوٹوں کوبپیسے دیکر از خود اپنے آپ کو چور نہ بنائی سوئی گیس کمپنی کی گھر گھر سلنڈر سکیم اس کا متبادل ذریعہ استعمال کریں اور اپنی معاشرے میں عزت کو چوری جیسیالزام سے داغدار نہ ہونے دیں اور قانونی مشکلات سے بچائیں اگر کوئی پیسے لیکرمیٹر لگانے کا کہا تو کمپنی سے پہلے تصدیق کر لیں
Trending
- اسلام آباد میں 15 جولائی کے شہداء کی یاد میں TİKA کی شجر کاری کی تقریب
- لاہور ، ٹریکٹر ٹرالی حادثہ ، مزدور باپ بیٹا جاں بحق
- ملک بھر میں حالیہ مون سون بارشیں ، 53 بچوں سمیت 100 سے زائد افراد جاں بحق
- انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کا چیف جسٹس پاکستان کو خط ، پیکا ایکٹ پر تشویش کا اظہار
- باجوڑ، بدامنی کیخلاف امن مارچ ، عوام اور قومی مشران کی کثیر تعداد میں شرکت
- ملک بھر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری فیڈرل فورس میں تبدیل ، آرڈیننس جاری
- اسرائیلی جارحیت ، پانی کے حصول کیلئے کھڑے فلسطینی بچوں پر میزائل حملہ ، 10 شہید
- شوگرانڈسٹری سے مذاکرات کامیاب ، چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو مقرر
- اسلام آباد کی نئی یادگار اب صرف یاد رہ جائیگی ، توڑ پھوڑ شروع
Comments are closed.