Yearly Archives

2023

دو بچوں کی والدین سے وزیراعظم بنوانے کی فرمائش ۔۔فیصل واوڈا

اسلام آباد (وقائع نگار)کستان تحریک انصاف کے سابق رہنما وزیر فیصل واوڈا نے دعوی کیا ہے کہ دو بچے اپنے والدین سے فرمائش کررہیاردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 25 جون 2023 ہیں کہ انہیں وزیراعظم بنا دیں، پردے کے پیچھے بہت کچھ ہورہا ہے، قوم نتائج کا

قومی اسمبلی مدت سے تجاوز نہیں کریگی۔۔خورشید شاہ

کراچی (بیورورپورٹ )پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی آئینی مدت سے تجاوز نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کی جدوجہد کرنے والی جماعتیں آئین کی پاسداری کریں گی۔ اس ضمن میں کسی کو کوئی شک شبہ نہیں ہونا چاہیے، ہم

قومی اسمبلی نے بجٹ منظور کر لیا

اسلام آباد (وقائع نگار)قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے لئے 14.48 ٹریلین روپے مالیت کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی، بجٹ تجاویز کو قانونی تحفظ دینے کے لئے مالی بل بھی منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد

مزید 215ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (وقائع نگار) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف مذاکرات کے بعد 215 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ ہوا، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200سے بڑھا کر 9416ارب روپے کردیا گیا، آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردیں، معاہدہ

اسحاق ڈار مستعفی ہو جائیں ۔۔شاہ محمود قریشی

ملتان(نمائندہ خصوصی) وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو اسحاق ڈار پر اعتماد نہیں، انہیں فی الفور مستعفی ہونا چاہیے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے

روس کے خلاف بغاوت ختم،مذاکرات کامیاب

ماسکو(ویب ڈیسک ) روس کے خلاف بغاوت کرنے والے نیم فوجی دستے ویگنر گروپ نے کامیاب مذاکرات کے بعد بغاوت ختم کردی۔بیلاروس کی ویگنر گروپ اور روسی قیادت کےدرمیان مصالحت کی کوششیں رنگ لے آئیں، بیلاروس کے صدر کی کوششوں کے بعد ویگنرگروپ روس میں

آئی ایم ایف کا دبائو،ایمنسٹی سکیم واپس

اسلام آباد(وقائع نگار) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم واپس لے لی گئی۔ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے ایک لاکھ ڈالر بھجوانے پر ذرائع آمدن ظاہر نہ کرنے کی چھوٹ دی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق بیرون

بھارتی وزیر داخلہ کا دورہ مقبوضہ کشمیر، کشمیری عوام کے ساتھ ایک ظالمانہ مذاق ہے، الطاف احمد بٹ

جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین الطاف احمد بٹ نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے کشمیری عوام کے ساتھ ایک ظالمانہ مذاق قرار دیا ہے۔ آج جاری کردہ ایک پریس بیان میں، چیئرمین الطاف احمد