منڈی بہاؤالدین سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے PP-66 محمد طارق تارڑ کا 20 سالہ بیٹا جو کہ لاہور میں تعلیم حاصل کر رہا تھا اور 9 مئی کے واقعات میں کسی جگہ بھی احتجاج میں شامل نہ تھا اور بچہ پہلے سے بیمار بھی ھے اس کو منڈی بہاؤالدین کی پولیس نے لاھور سے گرفتار کیا اور تھانہ پھالیہ کے ایک مقدمے میں نامزد کر کے اس پر تشدد بھی کیا جس کی وجہ سے وہ زیادہ بیمار ھو گیا اور اسے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں 4 دن داخل کیا گیا- پھر اسے جیل بھیج دیا گیا جہاں اس کی حالت بہت خراب ھے
Comments are closed.