Yearly Archives

2023

اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن اکرا کے نمائندہ وفد کی زیر قیادت صغیر چوہدری ڈائریکٹر…

ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیسکشن بلال خان کا کہنا ہے کہ اس،وقت اسلام آبادمیں 14 لاکھ سے زائد گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں ۔ جبکہ یومیہ رجسٹرڈ ہونے والی گاڑیوں کی تعداد بھی سینکڑوں میں ہے۔جن کے لئے الگ الگ کاونٹر قائم کئے گئے ہیں تاکہ آنے والے شہریوں کو

القادر ٹرسٹ کیس، ملک ریاض دوسرے طلبی نوٹس پر بھی نیب میں پیش نہ ہوئے

بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض دوسرے طلبی نوٹس پر بھی قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیش نہ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو طلب کرنے کے لیے ان پر شدید دباؤ

سی ڈی اے جاوہ تیلی ایکوائر لینڈ انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن ، غریبوں کی جھگیاں اجاڑ دی گئیں، امیروں کی…

اسلام آباد سونے کی کان سی ڈی اے کی طرف سے غریبوں کے نام پر کھلواڑ کیا گیا غریبوں کو بیچا گیا غریبوں کی جھگیوں کو اجاڑدیا گیا امیروں کی جیبوں کو سیاسی پشت پناہی کی آڑ میں اور بھر دیا گیا ذرائع کے مطابق جاوہ تیلی ایکوائر لینڈ پر انکروچمنٹ کے

جاوہ تیلی ایکوائر لینڈ پر انکروچمنٹ آپریشن، بزرگ مسیح کی موت، سی ڈی اے چیئرمین کیخلاف ایف آئی آر درج

اسلام آباد سی ڈی اے کا انوکھا کارنامہ امیروں کے شور ڈالنے پر تیس تیس لاکھ سے نوازا گیا اور غریب کے مرنے پر اسے دیت دے کر راضی کیا جائے گااسلام آباد سی ڈی اے کی طرف سے جاوہ تیلی ایکوائر لینڈ پر انکروچمنٹ کے خلاف 22 جون کو آپریشن کے دوران

ملک کو اتحاد کی ضرورت ہے ،فساد کی نہیں۔۔۔نواز شریف

لاہور (سپیشل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو فتنہ فساد کی نہیں اتحاد اور اتفاق کی ضرورت ہے، پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، 9مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو کیفرکردارسزا ملنی

محمود مولوی استحکام پارٹی میں شامل

کراچی (بیورورپورٹ) سابق ایم این اے محمود مولوی استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بن گئے۔ تفصلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما محمود مولوی کو استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کے ساتھ ہی پارٹی عہدہ بھی مل گیا۔ محمود مولوی کو استحکام پاکستانی

میں دھوکے باز نہیں ۔۔۔آصف زرداری

لاہور (سپیشل رپورٹر) سا بق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ کل یا پرسوں انتخابات ضرور ہوں گے، صنعتکاروں کو سیاسی جماعتوں کے ساتھ میثاق معیشت کرنا چاہیے، کسی کو کبھی دھوکا نہیں دیا، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو 100بلین ڈالر تک لے جائیں گے،

جناح ہائوس حملہ،سابق گورنر کی اہلیہ شناخت کے لیے جیل منتقل

لاہور(سپیشل رپورٹر) لاہور کے جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ رابعہ کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی

دھونس ،دھاندلی،کرپشن،پیپلز پارٹی کی میراث ہے۔۔جماعت اسلامی

اسلام آباد(وقائع نگار) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پوری تاریخ دھاندلی، کرپشن اور خرید و فروخت کی ہے، پیپلز پارٹی کی کرپٹ سوچ کو کراچی کی گلیوں میں دفن کر کے دم لیں گے۔اسلام آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے

بحرانوں کی ذمہ دار عدلیہ ہے ۔۔وزیر داخلہ

اسلام آباد(وقائع نگار) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کاکہنا ہے کہ موجودہ بحرانوں کی ایک وجہ ججز اور عدالتوں کا انصاف نہ کرنا ہے ۔وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدالت عظمیٰ ملک میں سب سے بڑا ایوان