Yearly Archives

2023

لیبیا تارکین وطن کشتی حادثہ، اسمگلرز کے تانے بانے اٹلی میں جا نکلے

ماہ فروری میں لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے پاکستانی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے و ہلاکتوں کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی تحقیقات میں ہوشربا انکشافات ہوگئے۔انسانی اسمگلنگ میں ملوث اسمگلرز کے تانے بانے پاکستان سے لیکر لیبیا اور

پاکستانی مردوں میں سب سے زیادہ کونسی بیماریاں عام ہیں

قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد کے نیشنل کینسر رجسٹری نے سرطان کےکیسزکی پہلی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق مردوں میں سب سے زیادہ منہ، جگر، بڑی آنت، پھیپھڑوں اور پروسٹیٹ کا کینسر عام ہے جب کہ خواتین میں سب سے زیادہ چھاتی، اووری، منہ،

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کو توسیع ملنے کا امکان

فیفا کونسل نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) میں نارملائزیشن کمیٹی (این سی) کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔جمعہ کو ہونے والے اجلاس میں فیفا کونسل نے پاکستان فٹبال میں نارملائزیشن کمیٹی  کی مدت بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ذرائع کے مطابق

جناح ہائوس حملہ کیس، یاسمین راشد کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

جناح ہاؤس حملہ کیس سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 26 جون

بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 765 میگاواٹ ہوگیا، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر

ملک بھر میں گرمی کے باعث بجلی کی طلب کئی گنا بڑھ گئی جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 765 میگاواٹ ہوگیا ہے۔پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق اس وقت بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار 235 میگاواٹ ہے اور ملک بھر میں بجلی کی طلب 27 ہزار میگاواٹ

بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں آج رات داخل ہوگا

ملک بھر میں درجہ حرارت آج معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا

مسلم ھینڈز اوپن کچن کے بانی احسان شاھد چوھدری کو برٹش امپائر میڈل سے سے نوازا دیا گیا

مغربی لندن کی بارو ھونسلو کے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی سوشل ورکر اور ھونسلو میں مسلم ھینڈز اوپن کچن کے بانی احسان شاھد وھدری کو ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر برطانیہ کے بڑے اعزاز برٹش امپائر میڈل سے نوازا گیا ۔ احسان شاھد چوھدری نے

28ملین ڈالر نیب براڈشیٹ کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی

حکومت نے سابق چیئرمین نیب سمیت2ملزمان کی وطن واپسی کیلئے اہم کارروائی کا آغاز کردیا۔ ذرائع کے مطابق بیرون ملک مفرورنامزد ملزمان کے ریڈوارنٹ کیلئے ایف آئی اے ٹیم نے انٹرپول سے رابطہ کیا ہے۔ سابق چیئرمین نیب نوید احسن اور نیب کی سابق

ٹائٹن حادثہ، امریکا اور کینیڈا نے وارننگ نظر انداز کئے جانے کی تحقیقات شروع کردیں

ٹائٹن کے سربراہ کو خبردار کیا گیا تھا کہ بغیر لائسنس کی آبدوز نما کو کمرشل مقاصد کے لیے نہ استعمال کیا جائے۔اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ ماہرین نے کئی سال پہلے اسٹاکٹن رش (ٹائٹن کے سربراہ) پر واضح کیا تھا کہ تم کسی کی جان لے کر ہی رہو

سرکاری افسران کو اکسانے کا کیس، فواد چوہدری کیخلاف فرد جرم کی کارروائی موخر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سرکاری افسران کو اکسانےکےکیس میں فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخرکردی۔آج اسلام آباد کی سیشن عدالت میں فواد چوہدری پیش نہ ہوئے اور وکیل کے ذریعے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست