فیفا کونسل نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) میں نارملائزیشن کمیٹی (این سی) کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔جمعہ کو ہونے والے اجلاس میں فیفا کونسل نے پاکستان فٹبال میں نارملائزیشن کمیٹی کی مدت بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کو 9 ماہ کی توسیع مل سکتی ہے۔فیفا ترجمان کا کہنا ہے کہ فیفا پاکستان نارملائزیشن کمیٹی کے حوالے سے باضابطہ اعلان 30 جون کو کرے گی ۔تاہم نارملائزیشن کمیٹی کے موجودہ اراکین کے بارے میں فیفا نے فی الحال جواب دینے سے گریز کیا ہے۔ترجمان کے مطابق پاکستان نارملائزیشن کمیٹی کے بارے میں تمام تفصیلات آفیشل اعلامیے میں جاری ہوں گی۔
Trending
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
- سی سی پی نے جاز انٹر نیشنل کو ٹی پی ایل انشورنس کے حصول کی منظوری دے دی
- سی ڈی اے مزدور یونین کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی فیصلے پر شدید احتجاج
- لیڈی کانسٹیبل عائشہ ریاض کے اغواء کا معاملہ: پولیس کی تحقیقات تیز
- آسٹریلیا میں پہلی بار خاتون آرمی چیف مقرر — تاریخ ساز فیصلہ
- کینیڈا کا امریکہ کو بڑا جھٹکا، دفاعی پالیسی میں اہم تبدیلی کا اعلان
- کینیڈا کا امریکہ کو بڑا جھٹکا، دفاعی پالیسی میں اہم تبدیلی کا اعلان
- ترکی کا اسرائیل کو سخت پیغام، جنگ بڑھی تو مداخلت کریں گے: صدر اردوان
- اسلام آباد کا ماحولیاتی بحران: سی ڈی اے انوائرمنٹ ونگ میں پیشہ ورانہ کمی کے سنگین انکشافات
- اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن، درجنوں مشکوک افراد حراست میں
Comments are closed.