Yearly Archives

2023

فوجی عدالتوں کا قیام دہشت گردی کا خاتمہ تھا۔۔۔بلاول

اسلام آباد(وقائع نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین کو کاغذ کا ٹکڑا سمجھنے والے آج اسی کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ان کو سیاست تب یاد آتی ہے

سیلاب سے نقصان ہوا ،دنیا وعدہ پورا کرے ۔۔وزیراعظم

اسلام آباد(وقائع نگار) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا، عالمی برادری شرم الشیخ کاپ27 میں کئے گئے وعدے پورے کرے۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

صحافیوں اور وکلا پر حکومت کی پالیسی کیا ہے ؟بغیر تحقیق فوجی عدالت میں مقدمہ کیسے چلایا جا سکتا…

اسلام آباد(وقائع نگار) چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سیکرٹ ایکٹ لگانے کیلئے کوئی انکوائری یا انویسٹی گیشن تو ہونی چاہیے، یہ کہنا درست نہیں کہ سویلینز کا آرمی ایکٹ سے ٹرائل نہیں ہو سکتا، اگر کوئی سویلین کسی آرمی آفیشل

سرور خان نے بھی پارٹی چھوڑ دی

اسلام آباد (وقائع نگار) تحریک انصاف کے رہنماء غلام سرور خان نے نو مئی کی مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ غلام سرور خان گزشتہ روز گرفتار ہوئے تھے۔غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مجھے اور میرے خاندان کو سیاست میں تقریبا 50سال

نیب نے عمران خان کو کل طلب کرلیا

لاہور(سپیشل رپورٹر) نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں کل طلب کر لیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو کیس سے متعلق ریکارڈ ساتھ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔نیب نوٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو کل کے لیے نوٹس بھیجا لیکن پیش نہ ہوئے،

جلد عوا م سکھ کا سانس لیں گے۔۔علیم خان

لاہور(سپیشل رپورٹر) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ عوام کے کندھوں سے دکھوں کی گٹھڑی اتار پھینکیں گے۔استحکام پاکستان پارٹی کی منشور کمیٹی کا صدر عبدالعلیم خان کے زیر صدارت پہلا اجلاس ہوا، اجلاس میں عامر کیانی، اسحاق

عسکری ٹاور توڑ پھوڑ ۔۔مسرت جمشید،جمشید چیمہ اور اسلم اقبال کے وارنٹ گرفتاری

لاہور(سپیشل رپورٹر) عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے میاں اسلم اقبال، مسرت چیمہ سمیت 5 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔دوران سماعت تفتیشی افسر نے عدالت میں استدعا کی

سیلاب متاثرین کے لیے 50ارب روپے رکھے ہیں۔۔اسحاق ڈار

اسلام آباد(وقائع نگار) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے ہاؤسنگ منصوبہ کیلئے 50 ارب کا تخمینہ رکھا گیا ہے، ہاؤسنگ منصوبہ کیلئے 25 ارب وفاقی حکومت دے گی، بلوچستان کے تمام امور اتفاق رائے سے حل کیے گئے ہیں۔قومی

شدید گرمی،لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10گھنٹے سے تجاوز کر گیا

اسلام آباد، لاہور(وقائع نگار/سپیشل رپورٹر) ملک بھر میں گرمی بڑھتے ہی طویل لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے تک پہنچ گیا، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 160 میگا واٹ ہوگیا۔ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار 540 میگاواٹ ہے

سپریم کا بنچ ٹوٹ گیا،نتائج جلد سامنے آئیں گے۔۔خواجہ آصف

اسلام آباد(وقائع نگار) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے حوالے سے درخواست پر سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا ہے، اس کے نتائج آج یا کل سامنے آجائیں گے۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں ن