Yearly Archives

2023

نواز شریف انتخابی تحریک چلائیں گے ۔۔جاوید لطیف

اسلام آباد(وقائع نگار) وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف انتخابی مہم کیلئے نہیں انتخابی تحریک کیلئے آ رہے ہیں، اس مرتبہ الیکشن میں سندھ میں بھی مسلم لیگ ن کامیاب ہوگی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف کا مسلم

تحریک لبیک کو وزیراعظم کا کرارا جواب۔۔فرانس کے صدر سے بغل گیر

پیرس(ویب ڈیسک) فرانس میں نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ملاقات کی۔ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہی اجلاس بلانے پر صدر میکرون کو خراج تحسین پیش کیا،

پریکٹس اینڈ پروسیجر بلز کے کیس کا فیصلہ ہونے تک ہر بنچ غیر قانونی ہے۔۔جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد(وقائع نگار) سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر بنایا گیا 9 رکنی بنچ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے سے ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے

گرفتارصحافی کو رہائی ملنی چاہیے ،سپریم کورٹ،فوجی عدالتوں کے خلاف فوری حکم امتناع مسترد

اسلام آباد(وقائع نگار) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کیلئے حکم امتناع کی درخواست مسترد کر دی۔سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف بنایا گیا نو رکنی بینچ قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے

سیکرٹری انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ احسان بھٹہ کا دورہ پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول

سیکرٹری انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ احسان بھٹہ کا دورہ پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول 1200 ملین روپے کے مزید ترقیاتی فنڈز جاری۔ ادارہ کا مرکزی ہال چوہدری عبدالرحمن بھٹہ ملٹی پرپز ہال کے نام سے منسوبمنڈی بہاؤالدین (رپورٹ: شاہد محمود) سیکرٹری

انسانوں کی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کومعافی نہیں دی جاسکتی:وقار باجوہ

روشن مستقبل کی تلاش میں پاکستانیوں کی قیمتی جانوں کاضیاع قومی سانحہ ہے انٹر نیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ یورپ کے صدر وقار احمد باجوہ نے کہا ہے کہ روشن مستقبل کی تلاش میں پاکستانیوں کی قیمتی جانوں کاضیاع قومی سانحہ ہے،تاہم اس قسم کے

شہبا ز شریف و اسحقٰ ڈا ر پا کستان کے لیئے نعمت

از: ڈاکٹر ابر اہیم مغل قا رئین کرا م، مجھے یقین ہے کہ ہر محبِ وطن پا کستانی کی طر ح آ پ بھی وطنِ عزیز میں جا ری معا شی کشمکش کے با رے میں فکر مند ہوں گے۔ تو آ پ کی طر ح میں بھی اس صورتِ حا ل پہ تذبذب اور فکر مند ی کا شکا رہوں۔ تاہم جب

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس

اسلام آباد(21 جون، 2023)ء سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس بدھ کو چیئرمین کمیٹی سینیٹر رانا مقبول احمد کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ چیئرمین کمیٹی نے توشہ خانہ (مینجمنٹ اینڈ ریگولیشن) بل پر بحث میں کرتے

دی سٹی لیب اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو اسلام آباد کے مابین معاہدے پر دستخط

ڈاکٹر بدرعالم چیئرمین ”دی سٹی لیب“اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو اسلام آباد کے چیف ایڈمن اینڈ فنانس ڈاکٹر اجلال احمد خٹک کے مابین صحت کی سہولیات کے حوالے سے باہمی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ معاہدے کے مطابق ایف بی آر ملازمین اور اُن کے خاندانوں

توہین الیکشن کمیشن ،فواد چوہدری کی سماعت چھ جولائی تک ملتوی

اسلام آباد(وقائع نگار)توہین الیکشن کمیشن کیس میں ای سی پی نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی