Yearly Archives

2023

نواز شریف نے شاہد خاقان کو لند ن بلا لیا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نون لیگ کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کرنے کیلئے انہیں لندن بلوالیا ہے. نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹیلی فون

شجاعت کی پرویز کو ق میں آنے کی پیشکش

لاہور ( سپیشل رپورٹر) چوہدری شجاعت سے ملاقات کے بعد پرویز الہیٰ کی ق لیگ میں واپسی کی خبریں گردش کرنے لگیں تاہم چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے اس کی تردید کر دی۔صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز

خان اور اسد عمر کا اچانک آمنا سامنا

اسلام آباد ( وقائع نگار) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور اسد عمر کا 9 مئی کے بعد پہلی بار آمنا سامنا ہوا۔ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان کی عدالت میں اسد عمر نے عمران خان سے ہاتھ ملا کر سلام کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسدعمر اور

یہ اکٹھے ہونے کا دور ہے ،لڑنے کا نہیں ۔۔شہباز شریف

اسلام آباد (وقائع نگار) وزیراعظم شہبازشریف نے مشورہ دیا ہے کہ آج ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کی بجائے اکٹھے ہوجائیں، معاشی ایجنڈا قائم رکھنے کیلئے الزامات کے تیر نہ برسائیں، خارجہ اور معاشی پالیسی کوقومی معاملہ سمجھ کر ایک ہونا پڑے گا۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے ایک بار پھر طلب کر لیا

لاہور(سپیشل رپورٹر) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے ایک بار پھر طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے 22 جون کو طلب کیا ہے، ان پر آمدن سے زائد اثاثہ جات اور کرپٹ پریکٹس کا الزام ہے۔نیب نے عثمان

پی ڈی ایم ٹوٹنے کے قریب

اسلام آباد(وقائع نگار) پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان ایک اور تنازع کھڑا ہوگیا، پیپلز پارٹی نے ن لیگ کے ساتھ اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں میں نظرانداز کرنے کا گلہ کر دیا۔انچارج پی پی پی سینٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد سید سبط الحیدر بخاری

چوہدری پرویز الہی کا فیصلہ کل

لاہور(سپیشل رپورٹر) اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فیصلہ محفوظ کر لیا،اینٹی کرپشن کے سپیشل جج علی رضا اعوان نے چودھری پرویز

پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری نے بلوچستان ہائیکورٹ کے 5 ججز مستقل کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(وقائع نگار) پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری نے بلوچستان ہائیکورٹ کے 5 ججز مستقل کرنے کی منظوری دے دی۔پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، کمیٹی نے جسٹس اقبال کاسی، شوکت رخشانی، گل حسن ترین، عامر نواز

مفتاح اینڈ شاہ محمد ،مریم نے پارٹی سے فارغ کردیا

لاہور(سپیشل رپورٹر) مسلم لیگ ن نے سندھ کی تنظیم میں تبدیلیوں کا فیصلہ کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل اور صوبائی صدر شاہ محمد شاہ کو پارٹی عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ صوبائی صدر شاہ محمد

پنجاب بجٹ میں قرضہ واپس کرنے کا فیصلہ

لاہور(سپیشل رپورٹر) پنجاب کی نگران حکومت نے آئندہ چار ماہ کیلئے بجٹ منظور کرلیا ہے ، بجٹ میں فوری طور پر600 ارب روپےکا قرض اتارنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور میں نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نگران وزیر