Yearly Archives

2023

مئیر بھی ہمارا،وزیراعظم بھی بلاول ہو گا،انشاء اللہ۔۔فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(وقائع نگار) پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سراج الحق کی گفتگو جماعت اسلامی کی غیر جمہوری سوچ کو بے نقاب کر رہی ہے، کس اخلاقی بنیاد پر کراچی کی میئر شپ پر حق جتا رہے ہیں۔سراج الحق کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے

نواز شریف کا نام ہر جگہ موجود۔۔خرم دستگیر

نارووال(بیورورپورٹ) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کی بنیادیں نواز شریف نے رکھیں، گوادر سے خنجراب تک پہاڑوں پر بڑے ترقیاتی منصوبوں پر نواز شریف کا نام ہے، جو منصوبے گزشتہ 1 سال میں شروع کیے ان کے سنگ بنیاد پر

کراچی مینڈیٹ ہضم نہیں ہونے دیں گے۔۔سراج الحق

لاہور(سپیشل رپورٹر) جماعت اسلامی نے کراچی میئر کے انتخاب کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا۔منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی اسراج الحق نے کہا ہے کہ طویل جدوجہد کے بعد کراچی میں

ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا۔۔احسن اقبال

نارووال(بیورورپورٹ ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کو دیوالیہ نہیں ہونے دیا، پاکستان کو بچانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے جس کیلئے روڈ میپ تیار کرلیا ہے۔نارووال میں

ظفری ہلاک

درہ آدم خیل(نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا کے علاقے درہ آدم خیل میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر ظفر عرف ظفری اور اس کے 2 ساتھیوں کو ہلاک کر دیا۔سکیورٹی فورسز نے جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب انٹیلی

کشتی حادثہ۔وزیرا عظم نے کل یوم سوگ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(وقائع نگار) یونان میں کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کل یوم سوگ منانے کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر 14 جون کو یونان میں کشتی الٹنے کے حادثے پر کل 19 جون بروز پیر کو قومی

پاکستان کو سستا تیل نہیں دیا۔۔ماسکو

ماسکو(ویب ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ پاکستان کو تیل کی خریداری میں کوئی خصوصی رعایت نہیں دی،غیرملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ اس نے پاکستان کو تیل برآمد کرنا شروع کر دیا ہے اور اس کی مد میں چینی کرنسی

بپھرا سمندر اور عبداللہ شاہ غازیؒ

سا ئیکلون موسمی درجہ حرارت اور ہواؤں کے دباؤ کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں اور درجہ حرارت اگر سمندری طوفان کو جنم دیں تو ہواؤں کا دباؤ اس کے رخ کا تعین کرتا ہے۔ بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان "بائپر جائے" جس کا رخ پاکستان میں صوبہ سندھ کے

9مئی کا دلخراش سانحہ پاکستانیوں کوسوگوار کرگیا

پاک فوج کے شہداء کی تعظیم ہمارا فرض اورہم پرقرض ہے لاہور انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی سینئر نائب صدر ملک شکیل اعوان نے کہا ہے کہ پاک فوج کے شہداء کی تعظیم ہمارا فرض اورہم پرقرض ہے۔ہمارے جانبازوں کی کامرانیاں اور شہیدوں کی

او جی ڈی سی ایل نے و لی (بیٹانی) آئل اینڈ گیس فیلڈ سے پیداوار کے آغاز کا اعلان کر دیا

(اسلام آباد:17جون، 2023): آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ خیبر پختونخوا میں لکی مروت ضلع میں واقع و لی (بیٹانی) آئل اینڈ گیس فیلڈ سے پیداوار کے آغاز کا اعلان کردیا۔ اوجی ڈی سی ایل 100 فیصد ورکنگ انٹریسٹ کے ساتھ