چیئرمین ہلال احمر سردار شاہد احمد لغاری کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور ،انسانیت کی خدمت اور باہمی تعلقاتِ سے متعلق اظہار خیال
انسانیت کی بھلائی اور آ فات متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا بھی تذکرہ
ہلال احمر پاکستان کی خدمات مسلمہ ہیں،باہمی تعاون کو فروغ دیا جائے گا ،ڈونلڈ بلوم…