چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا اور سابق بیوروکریٹ چیئرمین کامران لاشاری کی سربراہی میں اجلاس

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا اور سابق بیوروکریٹ چیئرمین کامران لاشاری کی سربراہی میں اجلاس

اجلاس میں سی ڈی اے کے بورڈ ممبران اور اعلیٰ افسران نے شرکت کی.

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے نئے منصوبوں سے آگاہ کیا.

اجلاس میں اسلام آبادمیں پہلے سے موجود منصوبوں کے آپریشنز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں اسلام آباد شہر کی خوبصورتی کے نئے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال .

اجلاس میں اسلام آباد کے پہلے سے موجود پراجیکٹس کی مرمت اور بہتری پر بھی تفصیلی گفتگو

سابق چیئرمین سی ڈی اے نے سی ڈی اے ٹیم کو نئے منصوبوں پر اہم اور مفید مشورے دیے .

اجلاس میں پورے اسلام آباد کی لینڈ سکیپنگ اور تزین و آرائش پر تفصیلی بریفننگ دی گئی .

کامران لاشاری صاحب کے تجربات سے رہنمائی لی جائےگی، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا

شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے کامران لاشاری صاحب کی خدمات گراں قدر ہیں، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا

شہر میں ترقیاتی کام اور اس کو خوبصورت بناتے وقت شہریوں کی ضروریات اور پسند کو مدنظر رکھنا چاہیے، سابق چئیر مین۔سی

اسلام آباد کو سرسبز تشخص اور قدرتی مناظر منفرد بناتے ہیں ۔کامران لاشاری

اسلام آباد کے قدرتی مناظر اور ہریالی کا تحفظ اور پرورش کرکے اسے قدرتی شہر کے طور پر ڈویلپ کیا جائے۔ کامران لاشاری

شہر کی خوبصورتی کے لیے نئے منصوبوں کے ساتھ ساتھ پہلے سے قائم منصوبوں کی دیکھ بھال بھی شہر کی خوبصورتی کے لیے اہم ہے، کامران لاشاری

اسلام آباد میں ایسے تفریحی مقامات بنائے جائیں جہاں شہریوں کی آسانی رسائی ضروری ہو، کامران اشاری

ایسے تفریحی منصوبے شروع کیے جائیں گے جو عوام دوست ہوں گے، چئیر مین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا

شہر میں تفریح کی فراہمی کےلیے کئی منصوبےزیر غور ہیں، چیئرمین سی ڈی اے

Comments are closed.