چیرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کو میرے خلاف تمام مقدمات کی شنوائی سے روکا جائے،درخواست
میرے تمام مقدمات اسلام آباد ہائیکورٹ سے لاہور یا پشاور ہائیکورٹس منتقل کیے جائیں،درخواست
عدالتی فیصلہ ہونے تک جسٹس عامر فاروق کو مقدمات کی سماعت سے روکا جائے،درخواست
سپریم کورٹ میں درخواست آرٹیکل 186 اے کے تحت دائر کی گئی
درخواست ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائر کی گئی