ملک بھر میں درجہ حرارت آج معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ گرمی کی شدت میں 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافہ
Read More...