Trending
- جانے پر لوٹا، آنے پر خوش آمدید — یہ کیسی سیاست
- میان منظور احمد وٹو کا شمار اُن سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔۔۔
- مقابلے میں پار کرنے کی دھمکی۔۔۔پولیس اہلکاروں نے شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے
- چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی برسی پر پیغام
- گراما کی عظمت: ایک کچھوے کو الوداع، اور ایک گرم ہوتی دنیا کے لیے بیداری کا پیغام
- یونان کشتی حادثہ : غفلت اور بدعنوانی پر 13 افسران برطرف، تمام اپیلیں مسترد
- اسلام آباد ہائی کورٹ کا ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
- عدالت کا بڑا فیصلہ : شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس بحال
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- بلوچستان میں ایڈز بے قابو ،3303 کیس رپورٹ ، ایک سال میں 452 اموات
Browsing Category
کالم
ڈاکٹر سکندر حیات تمغہ امتیاز کے حقدار
ڈاکٹر سکندر حیات تمغہئ امتیاز کے حقدار!(بلاتامل، شاہد اعوان)
لاہور کے ایک بڑے جاگیردار گھرانے کا تعلیم یافتہ فرد جب مجلس قانون سازی اسمبلی کا ممبر بنا تو اس نے پنجاب اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر کا آغاز ان الفاظ سے کیا ”میری بڑی بڑی!-->!-->!-->…
سارے خواب مر گئے، پھر بھی راستے باقی۔۔۔۔
گلاب تھے، بکھر گئےمیرے ! ملنگ مر گئےمزار ! تو نہ بن سکےکبوتروں ! سے بھر گئےبہت سے لوگ تھے کبھیبہت !!! اداس کر گئےاڑے تھے ایک دھول میںاور !!! آسمان تک گئےچھڑی تھی میرے ہاتھ میںتمام !!! سانپ ڈر گئےپہاڑ !!! راستے میں تھےپہاڑ !!! روند کر!-->…
ہومیوپیتھی سے احتراز کیوں؟
Why Avoid Homeopathy?
(بلاتامل، شاہد اعوان)
قرآن پاک میں ارشاد ربانی ہے ”واذا مرضت فھویشفین“ (ترجمہ: بیماری میری اپنی غلطی کا نتیجہ ہے اور میرا رب وہ ہے جو مجھے اس اذیت سے نجات کا راستہ دکھاتا ہے)۔ وادیئ فاران سے انسانوں کی بھلائی!-->!-->!-->!-->!-->…
راولپنڈی گزشتہ روز آرٹس کونسل راولپنڈی میں کیپیٹل جرنلسٹس ایسوسی ایشن
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || ).push({});
راولپنڈی گزشتہ روز آرٹس کونسل راولپنڈی میں کیپیٹل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں صحافیوں کی اخلاقی اور قانونی ذمہ داریوں کے بارے میں!-->!-->!-->…
منی بجٹ اور مہنگائی کا طوفان
تحریر خالد چوہدری-9 جون کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسمبلی میں بجٹ پیش کیا تو تاجر برادری نے سکھ کا سانس لیا کہ کوئی بڑا ٹیکس نہ لگایا گیا۔ کم از کم اجرت میں اضافہ کر دیا گیا اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پینتیس فی صد اضافہ!-->!-->!-->…
عیدالاضحی کے موقع پر مری میں تمام محکمے متحرک رہیں
ڈاکٹر جمال ناصر
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || ).push({});
کوتاہی، غیر حاضری اور تساہل برداشت نہیں کریں گے، طبی عملہ 24 گھنٹے کام کرے گا، صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ و بہبود آبادی پنجاب
ٹریفک مینجمنٹ پلان پر سختی سے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
انسانوں کی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کومعافی نہیں دی جاسکتی:وقار باجوہ
روشن مستقبل کی تلاش میں پاکستانیوں کی قیمتی جانوں کاضیاع قومی سانحہ ہے
انٹر نیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ یورپ کے صدر وقار احمد باجوہ نے کہا ہے کہ روشن مستقبل کی تلاش میں پاکستانیوں کی قیمتی جانوں کاضیاع قومی سانحہ ہے،تاہم اس قسم کے!-->!-->!-->!-->!-->…
شہبا ز شریف و اسحقٰ ڈا ر پا کستان کے لیئے نعمت
از: ڈاکٹر ابر اہیم مغل
قا رئین کرا م، مجھے یقین ہے کہ ہر محبِ وطن پا کستانی کی طر ح آ پ بھی وطنِ عزیز میں جا ری معا شی کشمکش کے با رے میں فکر مند ہوں گے۔ تو آ پ کی طر ح میں بھی اس صورتِ حا ل پہ تذبذب اور فکر مند ی کا شکا رہوں۔ تاہم جب!-->!-->!-->…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس
اسلام آباد(21 جون، 2023)ء سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس بدھ کو چیئرمین کمیٹی سینیٹر رانا مقبول احمد کی
زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ چیئرمین کمیٹی نے توشہ خانہ (مینجمنٹ اینڈ ریگولیشن) بل پر بحث میں کرتے!-->!-->!-->…
دی سٹی لیب اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو اسلام آباد کے مابین معاہدے پر دستخط
ڈاکٹر بدرعالم چیئرمین ”دی سٹی لیب“اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو اسلام آباد کے چیف ایڈمن اینڈ فنانس ڈاکٹر اجلال احمد خٹک کے مابین صحت کی سہولیات کے حوالے سے باہمی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ معاہدے کے مطابق ایف بی آر ملازمین اور اُن کے خاندانوں!-->…