Trending
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
- سی سی پی نے جاز انٹر نیشنل کو ٹی پی ایل انشورنس کے حصول کی منظوری دے دی
- سی ڈی اے مزدور یونین کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی فیصلے پر شدید احتجاج
- لیڈی کانسٹیبل عائشہ ریاض کے اغواء کا معاملہ: پولیس کی تحقیقات تیز
Browsing Category
قومی
شہزاد اکبر پر نامعلوم افراد نے تیزاب سے حملہ کر دیا
لندن: پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پر نامعلوم افراد نے تیزاب سے حملہ کر دیا۔
شہزاد اکبر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ گزشتہ شام مجھ پر حملہ کیا گیا، نامعلوم…
مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، اسحاق ڈار
پارلیمان کے ایوان بالا کے قائد سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، ہم سب کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔
سینیٹ اجلاس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف کے دور میں بلوم برگ پاکستانی کرنسی…
وزیراعلیٰ سندھ کا گورکھ ہل پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس
کراچی(بیورو رپورٹ) نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے گورکھ ہل پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا۔ترجمان کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے گورکھ ہل کے فنڈز اور اثاثوں کے بے دریغ استعمال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پراجیکٹ کی گاڑیوں، ریسارٹ…
یکم دسمبر کو پٹرول سستا ہونے کا امکان
اسلام آباد (زورآور نیوز) ملک میں یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات 7 روپے تک سستی ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے ورکنگ کا آغاز کردیا گیا ہے، عالمی منڈی میں…
دہشت گرد رعایت کے مستحق نہیں ،بگٹی
اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے بنوں میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی۔نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے خودکش حملے میں دو شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، انہوں نے…
جس ملک میں آئے دن وزیر اعظم بدلتے ہوں، وہ ملک کیسے چل سکتا ہے؟نواز شریف
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہےمجھے ہٹا کر کس کو لائے؟ایسے بندے کو کیوں لے آتے ہیں جس کو سوائے گالی کے کچھ اور کرنا ہی نہیں آتا،وہ آیا نہیں تھا وہ لایا گیا تھا، اس کو لانے والے بھی ملک کی تباہی کے اتنے ہی ذمہ…
الیکشن کمیشن کا آئندہ انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
اسلام اباد : الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔
تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں پولنگ اسٹیشنز پر پاک فوج کی تعیناتی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ…
اڈیالہ جیل میں پرویز الہٰی سے اہلِخانہ کی ملاقات
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے اڈیالہ جیل میں اُن کے اہلِ خانہ نے ملاقات کی۔
اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی سے اُن کی فیملی کی ملاقات 30 منٹ تک جاری رہی۔
اڈیالہ جیل کے ذرائع کا بتانا ہے کہ پرویز الہٰی کی اہلِ خانہ سے یہ…
ڈاکٹر فوزیہ کی امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے ایک بار پھر ملاقات طے
اسلام آباد: عافیہ موومنٹ کی سربراہ ڈاکٹر فوزیہ کی امریکی جیل میں اپنی بہن عافیہ صدیقی سے ایک بار پھر ملاقات طے ہو گئی۔
ڈاکٹر فوزیہ 2 اور 3 دسمبر کو عافیہ صدیقی سے امریکا میں ملاقات کریں گی، جس میں سینیٹر مشتاق اور سینیٹر طلحہ بھی ان کے…
بلاول بھٹو کی اچانک دبئی روانگی پر آصف زرداری نے بھی دبئی جانے کا فیصلہ
آصف زرداری نے بھی دبئی جانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے سابق صدر آصف علی زرداری کے دبئی جانےکےلیے نجی طیارہ تیار ہے۔ آصف زرداری کسی بھی وقت روانہ ہو سکتے ہیں۔
اس سے پہلے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کسی کو بتائے بغیر دبئی جا…