Trending
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
- سی سی پی نے جاز انٹر نیشنل کو ٹی پی ایل انشورنس کے حصول کی منظوری دے دی
- سی ڈی اے مزدور یونین کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی فیصلے پر شدید احتجاج
- لیڈی کانسٹیبل عائشہ ریاض کے اغواء کا معاملہ: پولیس کی تحقیقات تیز
Browsing Category
قومی
بلے کا نشان ہمارے پاس رہے گا اور چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن لڑینگے: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پی ٹی آئی ترجمان بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن لڑسکتے ہیں اور لڑیں گے جب کہ بلے کا نشان ہمارے پاس رہے گا۔
جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سزا یافتہ شخص کے انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ لینے سے متعلق…
القادر ٹرسٹ میں حکومت کا کوئی عمل دخل ہے نہ عمران خان کا,لطیف کھوسہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ میں حکومت کا کوئی عمل دخل ہے نہ عمران خان کا۔ القادر یونیورسٹی میں حکومت کا پیسہ ہے تو حکومت واپس لے۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…
جب میرےخلاف کچھ نہیں ملا تو مجھے نا اہل کر دیا,نواز شریف
قائد مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جب میرےخلاف کچھ نہیں ملا تو مجھے نا اہل کر دیا، ملک کے وزیراعظم کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر فارغ کر دیا گیا، ایسی مثال کہیں نہیں ملتی۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف کا مری میں…
جو بات چیئرمین پی ٹی آئی کرتے تھے وہی نواز شریف کر رہے ہیں، نثار کھوڑو
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ جو بات چیئرمین پی ٹی آئی کرتے تھے وہی نواز شریف کر رہے ہیں۔
کراچی میں آرٹس کونسل آف پاکستان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے مزید کہا کہ وفاق میں پیسے صوبوں سے جمع ہوتے ہیں۔…
لقادر ٹرسٹ کیس ,م چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر 28 افراد کے نام (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش
وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر 28 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کردی۔
وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کے اجلاس میں وزیر داخلہ سرفراز احمد…
شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید
راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے جنرل علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دیسی ساختہ بم (آئی ڈی ای) دھماکے کے نتیجے میں دو سپاہی لانس نائیک احسان…
نواز شریف کی مریم نواز کے ہمراہ مری میں ڈرائیونگ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ مری میں ڈرائیونگ کی ویڈیو سامنے آگئی۔
مریم نواز نے والد کی مری میں گاڑی کی ڈرائیونگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس کے ساتھ تحریر کیا ’اپنا…
خاورمانیکا نے جو باتیں کیں اس کے بعد عمران خان کو ریاست مدینہ کا نام نہیں لینا چاہیے، نوازشریف
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جو باتیں انہوں ( خاور مانیکا) کی ہیں، میرا نہیں خیال کہ اس کے بعد عمران خان کو ریاست مدینہ کا نام لینا چاہیے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میاں نواز…
دنیا پر تیسری عالمی جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں، لیاقت بلوچ
لاہور(بیورو رپورٹ ) جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور موجودہ صورت حال دنیا کو ایک ایٹمی جنگ کی طرف لے جا سکتی ہے،
اسرائیل امریکا کی پشت پناہی سے غزہ کے مسلمانوں پر مسلسل…
پاکستان پر اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے کا گھنانا الزام بے نقاب
اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ) فلسطین کے معاملے پر سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف جاری پروپیگنڈے کی اصل حقیقت آشکار ہوگئی۔
غزہ کی جنگ کے دوران اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے اندرون ملک اور بیرون ملک سے چند عناصر گھنانا پروپیگنڈا کر رہے…