Browsing Category

قومی

وزیراعلی پنجاب کا باغ جناح میں غیر ضروری دفاتر ختم کرنے کا حکم

لاہور (  بیورو رپورٹ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے باغ جناح میں غیر ضروری دفاتر ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ محسن نقوی نے باغ جناح لاہور کا دورہ کیا، مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا، باغ جناح کے مختلف حصے دیکھے، عقب میں گندگی اور بے ترتیبی…

محروم طبقہ کی بحالی حکومت و معاشرہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔ ڈویژنل کمشنر لیاقت علی چٹھہ

راولپنڈی ( ) محروم طبقہ کی بحالی حکومت و معاشرہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے خاص طور پر استحصال کا شکار بچوں کا تحفّظ وقت کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار ڈویژنل کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے بچوں کے عالمی دن کے موقعہ پر چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو…

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کا ترقیاتی بجٹ ناقابل برداشت ہے جس پر نظرثانی کی…

غزہ معاملے پر او آئی سی سے بہت توقعات تھیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ معاملے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سے بہت توقعات تھیں۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ ہمیں او آئی سی اجلاس سے توقع تھی کہ فلسطینی فنڈ کا اجراء کیا…

سینٹ اجلاس ‘ ملٹری کورٹس کے حق میں قرارداد کی منظوری پر احتجاج

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)  سینٹ اجلاس میں سینیٹرز کی جانب سے ملٹری کورٹس کے حق میں قرارداد کی منظوری پر احتجاج کیا گیا' چیئرمین سینٹ نے  ایوان میں کسی ممبر کو بات کرنے کی اجازت نہیں دی جس کے باعث ایوان میں ماحول کشیدہ ہوگیا' بعد ازاں…

مہنگائی پر قابو کیلئے اسٹیٹ بینک کا اہم اقدام

کراچی : گورنر اسٹیٹ بینک نے 5 سالہ اسٹریٹجک پلان ایس بی پی وژن 2028 جاری کردیا، جس کا مقصد مہنگائی اور دیگر مسائل پر قابو پانا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق وژن2028قیمتوں، مالی استحکام کے فروغ اور معاشی ترقی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے، پلان…

بڑھتی فضائی آلودگی، محکمہ سکول ایجوکیشن کا ہفتے کی چھٹی کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ ) بڑھتی فضائی آلودگی کے باعث محکمہ سکول ایجوکیشن نے ہفتے کی چھٹی کا اعلان کر دیا۔ سموگ کے باعث محکمہ سکول ایجوکیشن نے 18 نومبر بروز ہفتے کو 10 اضلاع میں چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن…

تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خا تمے کے لئے چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ہدایت پر…

اسلام آبد(خصوصی نامہ نگار)سی ڈی اے ترجمان نے کہاہے کہ تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خا تمے کے لئے چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ہدایت پر کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں. اس سلسلے میں بلڈنگ کنٹرول سیکشن نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے…

آزاد ی کی قدر و قیمت وہی لوگ جانتے ہیں جو اس سے محروم ہیں,علامہ سید ریاض حسین شاہ۔

راولپنڈی ( سٹاف رپورٹر) ایمز اکیڈمی آف اسلامک اینڈ ماڈرن سٹڈیزسکول خیانان سرسید راولپنڈی اور ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کے باہمی اشتراک ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کےفن وفکر کےحوالے سے منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی مفکراسلام مفسر قرآن علامہ…

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیزہاوسنگ اتھارٹی کے نئے ایمانتدار اور قابل فخر ڈی جی نے کرپشن میں ملوث افسران…

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیزہاوسنگ اتھارٹی کے نئے ایمانتدار اور قابل فخر ڈی جی نے کرپشن میں ملوث افسران کو 6 ماہ کی ایکسٹینشن دے دی فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ اتھارٹی کے ٹیکنکل ونگ کی اس انکوائری رپورٹ میں غیرقانونی ادائیگی ثابت ہوتی ہے اس رپورٹ…