Trending
- کسٹم ہاؤس بلوچستان چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد اب آج گودام میں پراسرار آتشزدگی، بڑے اسکینڈل کا خدشہ
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
- سی سی پی نے جاز انٹر نیشنل کو ٹی پی ایل انشورنس کے حصول کی منظوری دے دی
- سی ڈی اے مزدور یونین کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی فیصلے پر شدید احتجاج
Browsing Category
قومی
ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر ہیں،سرکاری و نجی عمارتیں سج گئیں
لاہور، اسلام آباد(زورآور نیوز) ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر ہیں، شہر رنگ و نور میں ڈوبا ہوا جبکہ ہر سو درود و سلام کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں۔
سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمد آمد ہے جبکہ ملک کے مختلف شہروں…
ملک میں پیٹرولیم مصموعات کی قیمتوں میں 18 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے
اسلام آباد ( زورآور نیوز) عوام کیلئے اچھی خبر ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصموعات کی قیمتوں میں 18 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی قیمت میں…
آر ڈی اے نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 48غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں دو دکانوں اور ایک گھر کے خلاف…
راولپنڈی (زورآور نیوز)کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی(آرڈی اے) نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 48غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں دو دکانوں اور ایک گھر کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا۔ اور 10غیرقانونی سوسائٹیوں کے خلاف…
سینئر صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے،سیالکوٹ پولیس
لاہور(زورآور نیوز) سینئر صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔سیالکوٹ پولیس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دعویٰ کیا ہے کہ عمران ریاض خان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال کا کہنا ہے کہ صحافی عمران ریاض…
انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو کر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگیا
کراچی(زورآور نیوز) انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو کر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگیا، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپیہ 6 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس…
آل پاکستان پینشنر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری اورنگزیب تنولی نے اہم معاملہ کی نشاندہی کرتے ہوئے…
آل پاکستان پینشنر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری اورنگزیب تنولی نے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے اپیل کی کہ تمام بینکوں کی انتظامیہ کو مارچ اور ستمبر میں پالیسی کے مطابق تمام پینشنرز کی بروقت بائیو میٹرک کرنےکا پابند بنایا جائے۔پینشنرز کے…
نگران وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سمیت دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں
نیویارک(زورآور نیوز) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے روسی ہم منصب سرگئی لیوروف سمیت دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کی ہیں۔جلیل عباس جیلانی نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائن پر اپنے روسی ہم منصب سرگئی لیوروف سے نیو یارک…
حکومت نے عیدمیلادالنبی پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
لاہور ( زورآور نیوز ) عید میلاد النبیؐ کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 29 ستمبر جمعۃ المبارک کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ نگران وزیر اعظم کی منظوری سے عید میلاد…
سرکاری ادارے معشیت کو سالانہ 500ارب کا نقصان پہنچا رہے ہیں ،وزیر خزانہ
اسلام آباد(زورآور نیوز) نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہاہے کہ سرکاری ادارے ملکی معیشت کو سالانہ 500 ارب روپے کا نقصان پہنچا رہے ہیں ۔نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی ملکیتی اداروں کا…
ٹریفک پولیس نے عام شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،گریبان سے پکڑ کر تھانے لے گئے
اسلام آباد(ظفر ملک سے)وفاقی دارلحکومت میں ٹریفک پولیس نے ظالم نکلی،عام شہریوں سے ناروا سلوک معمول بن گیا،فیملی کا خیال بھی نہ رکھا گیا،شہری کو گھسیٹ کر گریبان سے پکڑتے ہوئے تھانہ لے گئے ،سینکڑوں شہریوں نے جائے واردات پر مذمت کرتے ہوئے…