Browsing Category

سیاسی

چین کی سرمایہ کاری سے ملک میں معاشی استحکام آئے گا۔کاکڑ

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تعلقات اہمیت کے حامل ہیں،چین کی سرمایہ کاری سے ملک میں معاشی استحکام آئے گا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دورہ چین کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا…

ملک کے لیے عمران خان کے علاوہ پی ٹی آئی سے بات ہو سکتی ہے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ قائد ن لیگ نوازشریف نے سب کے مل کر کام کرنے کی جو بات کی ہے،اس میں پی ٹی آئی شامل ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا…

نواز شریف کا استقبال،عون چوہدری سے وضاحت طلب

لاہور(زورآور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) نے ایئرپورٹ پر نواز شریف کا استقبال کرنے پر عون چودھری کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ترجمان استحکام پاکستان پارٹی کے مطابق عون چودھری کی نواز شریف سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر…

نواز شریف کی چار سال بعد رائیونڈ آمد،سب خوشی سے نہال

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے 4 سال بعد واپسی پر اپنے گھر رائیونڈ پہنچے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی 4 سال بعد گھر واپسی رائیونڈ میں تمام اہل خانہ کیلئے عید کا سماں ہو گئی، نواز…

،نو مئی ملزمان کی عامی مانگنے کی اپیل کرتا ہوں،شیخ رشید

راولپنڈی ( زورآور نیوز ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میری زندگی کا مشن ان تمام لوگوں کو عام معافی دلانا ہے جن سے 9 مئی کی غلطی سرزد ہوئی، نہیں معلوم چلہ کس جگہ کاٹا لیکن اس دوران مجھے کوئی تکلیف نہیں پہنچائی گئی۔ سوشل میڈیا…

نواز شریف نے اسلام آباد پہنچنے کے بعد قانونی دستاویزات پر دستخط کردیئے

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے۔سابق وزیراعظم نواز شریف طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرگیا جس کے بعد وہ طیارے سے باہر آگئے۔اسحاق ڈار اور اعظم نذیر تارڑ پارٹی قائد کا…

نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے۔سابق وزیراعظم نواز شریف طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرگیا جس کے بعد وہ طیارے سے باہر آگئے ہیں۔اسحاق ڈار اور اعظم نذیر تارڑ پارٹی قائد کا…

ہم 28 مئی والے ہیں، 9 والے نہیں، الیکشن کیلئے تیار ہیں، نواز شریف کی دبئی میں گفتگو

سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا ہے کہ 4 برس بعد پاکستان جانے پر خوشی ہے، الیکشن کے لیے بالکل تیار ہیں۔دبئی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ بہت اچھا ہوتا اگر 2017 کے مقابلے میں آج حالات بہتر ہوتے، دکھ کی…

نواز شریف کا آنا میچ فکسڈ تھا،پی پی جانتی ہے ،خواجہ آصف

لاہور (زورآور نیوز) نواز شریف پر ڈیل کے حوالے سے لگنے والے الزامات پر خواجہ آصف نے بڑا اعتراف کر لیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر دفاع اور سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف نے نواز شریف کی پاکستان واپسی اور آئندہ حکومت کے…

اساتذہ بازیابی،عدالت کا بڑا حکم

لاہور(زورآور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے احتجاج کرنے والے اساتذہ کی بازیابی کیلئے اور نظر بندی کے خلاف دائر درخواستوں پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو 5 اساتذہ کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں گرفتار اساتذہ کی بازیابی کیلئے اور نظر بندی کے خلاف…