Browsing Category

سیاسی

نوازشریف کی ضمانت،فیصلہ خوش آئند ہے ،شہباز

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ضمانت نواز شریف کا بنیادی حق ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ سے نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کے فیصلے پر ردعمل…

دوسروں کو لاڈلا کہنے والے آج خود لاڈلے ہو گئے ہیں،مونس الہی

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہیٰ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ریلیف ملنے پر ردِعمل دیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ دوسروں کو لاڈلا کہنے والے آج خود لاڈلے ہو گئے ہیں۔…

پیپلز پارٹی کا ایک ہی مطالبہ،الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرو،بلاو ل بھٹو

کراچی (زورآور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان کی جمہوریت اور الیکشن کو ایک شخص کیلئے روکا گیا ہے، پاکستان کو لندن سے نہیں چلایا جاسکتا ، ریاستی انتظامات کے بعد استقبال بھی بڑا ہوگا اور الیکشن کی تاریخ…

سانحہ 9مئی کے کرداروں سے مذاکرات نہیں ہو سکتے ،وزیرداخلہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ان کی رائے میں 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور حملہ آوروں کے ساتھ کسی ڈائیلاگ کی گنجائش نہیں۔ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کی طرح صدر عارف علوی کا کردار بھی محدود…

پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی ڈسپلن مزید سخت کر دیئے

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے بڑوں کی لاہور میں اہم بیٹھک ہوئی ہے جس میں پارٹی ڈسپلن کو مزید سخت کر دیا گیا، پارٹی نے نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل اہم رہنما اصول وضع کیے ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق تمام رہنماوں کو پارٹی میٹنگز میں ہر…

حکومتی وزرا کا پی ٹی آئی سے پہلا رابطہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) نگران حکومت کے اہم وزراء نے سیاسی ماحول کو انتخابات کے لیے سازگار بنانے کے لیے پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے رابطہ کیا ہے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اہم وزراء کے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے رابطوں کا…

فرخ حبیب کی پریس کانفرنس،گھساپٹا بیانیہ ہے ،پی ٹی آئی

لاہور(زورآور نیوز) کورکمیٹی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ فرخ حبیب کی پریس کانفرنس پی ٹی آئی کی سیاست ختم کے سلسلے کا حصہ ہے، چہرے اور انداز بدل کر گھِسا پِٹا سکرپٹ دہرانے سے عوام گمراہ نہیں ہوگی، بزورِ قوت پی ٹی آئی کو سیاسی عمل سے باہر کرنے…

بڑی ملاقات اور نئی جماعت متوقع

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی اور سابق وفاقی وزیر چودھری نثار کی اہم ملاقات جلد متوقع ہے۔ ملاقات میں نئی جماعت بنانے کے لائحہ عمل پر بھی بات ہوگی اور پاکستان کو معاشی بحرانوں سے نکالنے پر اتفاق رائے ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق نئی جماعت…

میاں نواز شریف 21 اکتوبردن بارہ بجے کو لاہور پہنچیں گے

جدہ(زورآور نیوز) قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا خصوصی طیارہ 21 اکتوبر کو دن 12 بجے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کریگا، امید پاکستان طیارہ نواز شریف کو لے کر…

پرویز ڈٹ گیا،عمران کے ساتھ

لاہور(زورآور نیوز) سابق وزیراعلی پرویز الٰہی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس۔ پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل کمپلیکس پہنچا دیاگیا۔ پرویزالٰہی کو پولیس نے سخت سیکیورٹی کے تحت جوڈیشل کمپلیکس پہنچایا۔اس موقع پر میڈیا سے…